پسندیدہ جانور!

محمد امین

لائبریرین
اتنی سی عمر میں عورت خور نہ بن جانا تم ۔۔۔۔۔۔ویسے رواروی میں جانور کی "رے" کے بغیر پڑھ گیا تھا عنوان کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اتنی سی عمر میں عورت خور نہ بن جانا تم ۔۔۔ ۔۔۔ ویسے رواروی میں جانور کی "رے" کے بغیر پڑھ گیا تھا عنوان کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جناب تو پھر عورت خواری کی عمر ہی بتا دیجیے کہ کم از کم ہم لمحے گننے میں ہی مشغول رہیں۔۔۔ :) :) :) پسندیدہ جانو والا سوال بھی بجا ہے، لیکن اس سے شادی شدہ افراد مستثنا ہو جاتے ہیں، اس لیے نہیں پوچھا گیا۔۔۔ :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
سُنا ہے لیکن خرگوش اور حیوان ناطق کو ایک ہی رسی سے باندھ دیا، یہ کیسے ممکن ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
حیوان پہلی درجہ بندی ہے اور ناطق و سامت دوسری۔ تو چاہے نطق ہو یا سامت، حیوان حیوان ہے جناب
آپ جو بھی اپنے لیے پسند کریں، آپ کی مرضی، میں تو کم از کم اپنے لیے کسی بھی درجہ بندی میں حیوان کہلوانا پسند نہیں کروں گا۔
 
Top