نیرنگ خیال
لائبریرین
اللہ ہمت و برکت دے۔۔۔میرے سے تو زیادہ ہی ہو جاتی ہے۔ خاص کر کے ایس ایم ایس کرتے وقت۔ بھاری جرمانے بھی بھگت چکا ہوں اس سلسلے میں۔
اللہ ہمت و برکت دے۔۔۔میرے سے تو زیادہ ہی ہو جاتی ہے۔ خاص کر کے ایس ایم ایس کرتے وقت۔ بھاری جرمانے بھی بھگت چکا ہوں اس سلسلے میں۔
بندہ کوئی دو منٹ ہی اپنے بات رکھ لیتا ہے۔۔۔۔ حد ہے۔۔۔۔
یعنی ؟جی گناہگار ہوں۔
آپ کی انکسارانہ فہرست ہی کافی چشم کشا ثابت ہوئی۔اصل میں سال بھر کی جتنی موویز آتی ہیں وہ شاید دیکھی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ معاملہ ہے میں نے گزشتہ سالوں کی موویز لکھی ہیں ۔۔ اب جیسے کافی اور موویز ہیں جو ابھی نہیں لکھی میں نے
آپ کو بھی سمجھانا پڑ گیا۔۔۔۔
دل پر کیوں لوں چنی منی باتوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بجا فرمایا ہے آپ نے جناب ٌ؛)آپ کی انکسارانہ فہرست ہی کافی چشم کشا ثابت ہوئی۔
دل پر مت لیں۔ مذاق کر رہا ہوں۔
مگر وہ دوسرے معنوں میں بھی آ سکتا تھا کہ نہ دیکھنے کا گنہگار ہوں سو۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی سمجھانا پڑ گیا۔۔۔۔
فلم دیکھنا گناہ ہے۔۔۔ جیسا کہ اوپر آپ کا اپنا بیان ہے۔۔۔ سو اسی حوالے سے اعتراف کیا تھا۔ کہ اس فلم کے معاملے میں بھی گناہ گار ہوں۔
یہ اوپر کیا رحمتہ اللہ علیہ کا نشان لگایا ہے۔۔۔دل پر کیوں لوں چنی منی باتوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بجا فرمایا ہے آپ نے جناب ٌ؛)
پھر میں ببانگ دہل اپنے ولی ہونے کا اعلان کرتا۔۔۔مگر وہ دوسرے معنوں میں بھی آ سکتا تھا کہ نہ دیکھنے کا گنہگار ہوں سو۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا یعنی اب اردو کی نئی لغت ایجاد ہونی باقی ہے ۔یہ اوپر کیا رحمتہ اللہ علیہ کا نشان لگایا ہے۔۔۔
آپ کی ٹوپی دیکھ کر ؒ کا نشان خود ہی لگ گیا ہوگا۔۔۔یہ اوپر کیا رحمتہ اللہ علیہ کا نشان لگایا ہے۔۔۔
انوارات کی تاب نہ لا سکے کیا۔۔۔۔آپ کی ٹوپی دیکھ کر ؒ کا نشان خود ہی لگ گیا ہوگا۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ پہلا امپریشن ہی ہوتا ہوگا تابناک۔۔۔انوارات کی تاب نہ لا سکے کیا۔۔۔۔
پہلا امپریشن کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔ مولانا نیرنگ خیال رحمتہ اللہ علیہہاہاہاہا ۔۔۔۔ پہلا امپریشن ہی ہوتا ہوگا تابناک۔۔۔
ہوتا ہے ۔۔۔ابھی آپ ٹوپی لیس تصویر لگائیے۔۔پھر دیکھیے انوارات کیسے غائب ہوتے ٹوپی کے ساتھ ۔۔پہلا امپریشن کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔ مولانا نیرنگ خیال رحمتہ اللہ علیہ
پھر امپریشن تو نہ ہوا نا۔۔۔ہوتا ہے ۔۔۔ابھی آپ ٹوپی لیس تصویر لگائیے۔۔پھر دیکھیے انوارات کیسے غائب ہوتے ٹوپی کے ساتھ ۔۔
یہی تو بات ہے کہ ہم عام طور پر نہیں خاص طور پر گئے تھے۔ اور فلم دیکھنے نہیں بلکہ سینما دیکھنے کے اشتیاق میں گئے تھے۔ اسی تجربے کی روداد محفل میں بھی شریک کر چکے ہیں۔عام طور پر لوگ سینما فلم دیکھنے ہی جاتے ہیں۔۔۔ اگر آپ شروع میں لگنے والا قومی ترانہ سننے یا دیکھنے گئے تھے تو سلام ہے آپ کو۔۔۔
حد ہوتی ہے خوش فہمی کی ۔۔۔۔پھر امپریشن تو نہ ہوا نا۔۔۔
انوارات کی جگہ تجلیات لے لیں گی۔۔۔۔ بس اتنا ہی فرق پڑے گا۔۔۔
یہی تو بات ہے کہ ہم عام طور پر نہیں خاص طور پر گئے تھے۔ اور فلم دیکھنے نہیں بلکہ سینما دیکھنے کے اشتیاق میں گئے تھے۔ اسی تجربے کی روداد محفل میں بھی شریک کر چکے ہیں۔عام طور پر لوگ سینما فلم دیکھنے ہی جاتے ہیں۔۔۔ اگر آپ شروع میں لگنے والا قومی ترانہ سننے یا دیکھنے گئے تھے تو سلام ہے آپ کو۔۔۔
ہاہاہاہاا۔۔۔۔ چلیں چھوڑ دیا۔۔۔حد ہوتی ہے خوش فہمی کی ۔۔۔۔
پسند ی مووی کے دھاگے میں اپنی مووی سٹارٹ کر دی آپ نے