سید شہزاد ناصر
محفلین
دیدہ دلیری تو دیکھیںآپ کچھ بھی سمجھ لیں، میرے جیسے انسان کے لیے شادی ایک عذاب سے کم نہیں، اور بقول شخصے "میں نے اپنی بیوی کی پسند کی شادی کی ہے۔"
آف دی ریکارڈ بات آن دی ریکارڈ کہ دی
دیدہ دلیری تو دیکھیںآپ کچھ بھی سمجھ لیں، میرے جیسے انسان کے لیے شادی ایک عذاب سے کم نہیں، اور بقول شخصے "میں نے اپنی بیوی کی پسند کی شادی کی ہے۔"
شاہ جی یہ تو میں محفل پر پہلے بھی کئی بار لکھ چکا ہوں، اور اُس میں کچھ ایسا آف دی ریکارڈ نہیں ہے، چڑھے چاند کے ہوتے ہوئے کمرے میں چھپ جانے سے چاند تو وہیں رہتا ہے ناںدیدہ دلیری تو دیکھیں
آف دی ریکارڈ بات آن دی ریکارڈ کہ دی
میرے جیسے پر کچھ روشنی ڈالیے ۔آپ کچھ بھی سمجھ لیں، میرے جیسے انسان کے لیے شادی ایک عذاب سے کم نہیں، اور بقول شخصے "میں نے اپنی بیوی کی پسند کی شادی کی ہے۔"
اب اس پر روشنی ڈالنے کے لیے کہیں سے بلب ٹیوب لائٹ لیمپ وغیرہ وغیرہ ڈھونڈنا پڑے گا، بس کیا کہوں کہ اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھا نہیں لگتامیرے جیسے پر کچھ روشنی ڈالیے ۔
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا۔ الحمد للہوعلیکم السلام!
میں اللہ کا شکر ہے اب خیریت سے ہوں مانو بلی آپ کیسے ہو پیارا بچہ؟
اس پر روشنی آپ کے خیالات سے ڈالنی تھی بلب ٹیوب یا لیمپ سے نہیںاب اس پر روشنی ڈالنے کے لیے کہیں سے بلب ٹیوب لائٹ لیمپ وغیرہ وغیرہ ڈھونڈنا پڑے گا، بس کیا کہوں کہ اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھا نہیں لگتا
اپنی ہاتھوں سے قبر کھودنے کا اپنا ہی ایک لطف ہےاُس سے پہلے تین چار سال میں اپنے ہاتھوں سے اپنی قبر کھودتا رہا
جی ہاں مگر صرف اُس وقت تک جب تک قبر نہیں کھدتی، ادھر آپ مرے، ادھر قبر کھدی، ، ادھر جنازہ ، ادھر کفن دفن، ادھر حساب کتاب، ادھر واصل فی الناراپنی ہاتھوں سے قبر کھودنے کا اپنا ہی ایک لطف ہے
خدا کا خوف کریں بھائی۔ کیوں"مستقبل کے دولہا " کو ڈرا رہے ہیں۔ اتنا برا انجام بھی نہیں ہوتا۔ ہیپی اینڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔جی ہاں مگر صرف اُس وقت تک جب تک قبر نہیں کھدتی، ادھر آپ مرے، ادھر قبر کھدی، ، ادھر جنازہ ، ادھر کفن دفن، ادھر حساب کتاب، ادھر واصل فی النار
ہیپی اینڈنگ کے لیے خان صاحب سے درخواست ہے کہ نار کو ہندی لفظ سمجھ لیںخدا کا خوف کریں بھائی۔ کیوں"مستقبل کے دولہا " کو ڈرا رہے ہیں۔ اتنا برا انجام بھی نہیں ہوتا۔ ہیپی اینڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔
شاباش۔بہت اچھا کیا۔لو بھلا شرارتی بچے کا نام نہ لکھ کر ڈانٹ کھانی تھی بھائی نے؟؟
اور ہندی میں "نار" کو کیا کہتے ہیں؟ہیپی اینڈنگ کے لیے خان صاحب سے درخواست ہے کہ نار کو ہندی لفظ سمجھ لیں
پوتر اگنیاور ہندی میں "نار" کو کیا کہتے ہیں؟
اعمال کی اچھے ہوں. تو جنت بھی مل سکتی ہے.جی ہاں مگر صرف اُس وقت تک جب تک قبر نہیں کھدتی، ادھر آپ مرے، ادھر قبر کھدی، ، ادھر جنازہ ، ادھر کفن دفن، ادھر حساب کتاب، ادھر واصل فی النار
اور 72 حوریں بھیاعمال کی اچھے ہوں. تو جنت بھی مل سکتی ہے.
ہاں یہ تو بھول گئے تھے ہم.اور 72 حوریں بھی
پھر درست کہا، لیکن ذرا خود سوچیں قبلہ خان صاحب کے اپنے ہاتھوں سے اپنی قبر کھودنا ایک اچھا عمل ہے؟ اور جس کو کرنے میں آپ کو "لطف" آ رہا ہےاعمال کی اچھے ہوں. تو جنت بھی مل سکتی ہے.
اب کیا کریں اور کوئی کام نہیں. وارث بھائی.پھر درست کہا، لیکن ذرا خود سوچیں قبلہ خان صاحب کے اپنے ہاتھوں سے اپنی قبر کھودنا ایک اچھا عمل ہے؟ اور جس کو کرنے میں آپ کو "لطف" آ رہا ہے
بیکار مباش کچھ کیا کراب کیا کریں اور کوئی کام نہیں. وارث بھائی.
ہمارے اعمال اچھے ہیں. ہمارے لئیے قبر جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ ہے.
ہاہاہاہابیکار مباش کچھ کیا کر
پاجامہ ادھیڑ کر سیا کر