محمداحمد
لائبریرین
محفل پر جو نام رکھا ہے اس سے لگتا تو نہیں کہ تعارف کرائیں گے
ممکن ہے ایسا ہی ہو۔ لیکن چونکہ یہ محفل کی ریت ہے تو ہم نے یاد دلا دی۔
کچھ اسی قسم کا گمنام سا تعارف کروا دیں تو گزارا ہو جائے گا۔
ویسے اب محفل میں جیتے جاگتے انسان کم ہو رہے ہیں اور بھوتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
یہ ہماری عمومی رائے ہے۔ نئے محفلین دل پر نہ لیں۔
یہ ہماری عمومی رائے ہے۔ نئے محفلین دل پر نہ لیں۔