محمد عفان صفی
محفلین
میں ایک شعر لکھونگا اس میں سے کسی بھی ایک لفظ پر آپ نے شعر لکھنا ہے ۔ یوں یہ سلسلہ چلتا رہے گا ۔
مجبوریوں کی بات چلی ہے تو شراب کہاں
ہم نے پیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ
ًمحسن نقوی
عنوان درست نہ ہوتو ضرور بتائیے گا
میں ایک شعر لکھونگا اس میں سے کسی بھی ایک لفظ پر آپ نے شعر لکھنا ہے ۔ یوں یہ سلسلہ چلتا رہے گا ۔
مجبوریوں کی بات چلی ہے تو شراب کہاں
ہم نے پیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ
ًمحسن نقوی
عنوان درست نہ ہوتو ضرور بتائیے گا
کھیل زندگی کے تم کھیلتے رہو یارومات
زمانہ عشق کے ماروں کو مات کیا دے گا
دلوں کے کھیل میں یہ جیت ہار کچھ بھی نہیں
کھیل
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےوہ کاش مان لیتا کبھی ہم سفر مجھے
تو راستو کے پیچ کا ہوتا نہ ڈر مجھے
چاندنی پانڈے
سفر