جاسم محمد
محفلین
ماضی میں مرکز صحت والے پولیو ڈراپس کی آڑ میں اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے تک رسائی حاصل کر چکے تھے۔ اور اسی آسانی کو بنیاد بنا کر سی آئی اے نے ہیپی ٹائٹس بی ویکسین کی جعلی مہم چلائی اور یوں بچوں سے ڈی این اے حاصل کر کے اسامہ بن لادن کا سراغ ثابت کر دیاایک اور تصحیح: ڈاکٹر شکیل کی ٹیم، جس نے اسامہ کا سراغ لگانے کی کوشش کی تھی، نے ہیپیٹائٹس ویکسین کی آڑ میں ڈی این اے سیمپل لئے تھے۔ پولیو ویکسین کا اس سازش میں بھی عمل دخل نہیں ہے۔
Health visitors in the area were among the few people who had gained access to the Bin Laden compound in the past, administering polio drops to some of the children
CIA organised fake vaccination drive to get Osama bin Laden’s family DNA | Osama bin Laden | The Guardian
ان علاقہ جات میں اگر آج ویکسینیشن کے خلاف شدید مزاحمت ہے تو وہ بھی ان امریکی کرتوتوں کا نتیجہ ہے