ربیع م
محفلین
اس لڑی میں پشتو شاعری سے دلچسپی رکھنے والے احباب پشتو اشعار مع اردو ترجمہ پیش کریں.
میرے خیال میں محفل میں اس سے پہلے ایسی لڑی موجود نہیں ہے، اگر موجود ہے تو اس لڑی کو سابقہ لڑی میں مدغم کر دیا جائے.
ایک پشتون کا پڑپوتا ہونے کے باوجود پشتو زبان سے واقفیت بس واجبی سی ہے لیکن امید ہے کہ احباب اصلاح کرتے رہیں گے.
ابھی حسان خان صاحب کی اپ لوڈ کردہ کتب میں سے عبدالقادر خٹک کے دیوان سے ایک شعر پیش خدمت ہے!
چه همت دِ د ټپوس دۍ ځان باز مۀ کړه
ځان د رسم په جانبازو جانباز مۀ کړه
اگر ہمت گدھ جتنی ہے تو اپنے آپ کو باز مت بناؤ
(محض) جانبازوں کی رسم اختیار کرنے کے ساتھ اپنے آپ کو جانباز مت بناؤ