اچھا، سنا نہیں ہے ابھی تک؟
اوہ شکر ہے کہ یاد دلایا
ابھی لگاتی ہوں اسے پر مجھے پشتو میں ایک ہی لفظ آتا ہے نشتا
جانانہ نہیں آتا
آپ کو جانانہ کا مطلب نہیںآتا ؟جانانہ نہیں آتا
نشتا کا کیا مطلب ہے ، یہ بھی تو بتائو نا
ہوسکتا ہے یہ ایک لفظ بھی ٹھیک نہیں آتا ہو
ہا ہا ہا ہا ہا ۔قہقہیار یہ اپنے طارق عزیز صاحب نہیں ہیں نیلام گھر والے انہوں نے رٹایا ہوا ہے سب کو
د غلطی گنجائش نشتہ
ایک اور قہقہارے ہاں ایک اور بھی آتا ہے
یا قربان ن ن ن ن ن ن ن ن
آپ کو جانانہ کا مطلب نہیںآتا ؟
""جانان "" محبوب کو کہتے ہیں اور جب مخاطب کرنا ہو تو ""جانان ""کی بجائے ""جانانہ ""کہتے ہیں
ہا ہا ہا۔ہمارے ساتھ جو پٹھان دوست تھے انہیں ہم بڑا تنگ کرتے تھے ، طارق کو طارقہ ، خالد کو خالدہ کہہ کہہ کر ۔۔