میں نے نہیں یہ کام تو میرے بھائی اوراس کے دوستوں نے شروع کیا ہے کراچی میں - پچھلی بار کراچی گیا تھا تو یہ لوگزبردست کام شروع کیا ہے زحال بھائی آپ نے۔
خیریت ہی خیریت ہے اللہ کے کرم سے - شمشاد بھائی اس بار پورے ایک ماہ رہوں گا اوراکتوبر30 کو واپسی ہوگیخیریت سے جائیں۔ کب تک پاکستان میں رہنے کا ارادہ ہے؟
زحال بھائی اس طرح کا کوئی بھی کام ہے وہ مل جل کر اور خوش اسلوبی سے ہو تو کافی مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں۔اشتیاق بھائی سب سے غلط بات جو ہے وہ یہ کہ دودھ والا تک گھردودھ دے کرجاتا ہے تو پلاسٹک کی تھیلی میں -
گھرکے اندرسے دودھ کابرتن لانے کی زحمت بھی نہیں ہوتی اب- کس قدراچھی لگتی ہیں کھجورکے پتوں کی ٹوکریا اور کپڑے کے
تھیلے - کراچی میں امپریس مارکیٹ میں کافی سستے کپڑے کے بنے تھیلے مل جاتے ہیں اور ٹوکریاں بھی دستیاب ہوتی ہیں
دوسرے شہروں میں بھی ایسے تھیلے مل جاتے ہوں گے- کبھی غور کریں بازارمیں لوگوں کے ہاتھوں میں کئی کئی پلاسٹک بیگزہوتے ہیں
اوران میں جواشیاءہوتی ہیں باآسانی ایک کپڑے کے تھیلے یا ٹوکری میں آسکتی ہیں-
بارش کی صورت میں یہ پلاسٹک کے بیگز نکاسی آب میں روکاوٹ کی بڑی وجہ بنتے ہیں اورجگہ جگہ پانی جمع ہوکرآلودگی اوربیماریوں
کا سبب بنتا ہے-اگر انفرادی طورپر کوشش سے ہم ان پلا سٹک کے تھیلوں سے نجات حاصل کرسکت ہیں
چندڈیزائن شجرکاری کے بھی شامل کیجیے۔آپ تمام احباب کا متفق ہونے اور اس میں دلچسپی لینے کا شکریہ - میرا ارادہ کپڑے کے تھیلے ڈئیزائین کرنے کا ہے کہ ان پر
مختلف پیغامات پرنٹ ہوں تو یہ دلکشی اورتوجہ کا باعث بنیں گے - کچھ دوست کراچی میں ماحولیات کے حوالے سے کام کررہے ہیں
تو ان شاءاللہ ہم ان کپڑے کے تھیلوں کی ترویج اورپرنٹنگ کا کام کریں گے کچھ ڈئیزائین پیش ہیں