زبیر مرزا
محفلین
نہیں امین سوری میں محفوظ نہیں کرپایا تھا - مجھے ذاتی پیغام میں بتادو -بہت خوب۔۔۔ ۔ زبیر بھائی ۔۔۔ آپ کے پاس میرا نمبر ہے نا؟
نہیں امین سوری میں محفوظ نہیں کرپایا تھا - مجھے ذاتی پیغام میں بتادو -بہت خوب۔۔۔ ۔ زبیر بھائی ۔۔۔ آپ کے پاس میرا نمبر ہے نا؟
یہ تو پاکستانی بھائی کا لگ رہا ہے۔۔۔
بہت خوب! پیغام اردو میں ہو تو زیادہ مناسب رہے گا۔نظامی بھائی آپ کے بیگز
یہ تو بہت اچھی بات ہے زبیر صاحب،اشتیاق بھائی سب سے غلط بات جو ہے وہ یہ کہ دودھ والا تک گھردودھ دے کرجاتا ہے تو پلاسٹک کی تھیلی میں -
گھرکے اندرسے دودھ کابرتن لانے کی زحمت بھی نہیں ہوتی اب- کس قدراچھی لگتی ہیں کھجورکے پتوں کی ٹوکریا اور کپڑے کے
تھیلے - کراچی میں امپریس مارکیٹ میں کافی سستے کپڑے کے بنے تھیلے مل جاتے ہیں اور ٹوکریاں بھی دستیاب ہوتی ہیں
دوسرے شہروں میں بھی ایسے تھیلے مل جاتے ہوں گے- کبھی غور کریں بازارمیں لوگوں کے ہاتھوں میں کئی کئی پلاسٹک بیگزہوتے ہیں
اوران میں جواشیاءہوتی ہیں باآسانی ایک کپڑے کے تھیلے یا ٹوکری میں آسکتی ہیں-
بارش کی صورت میں یہ پلاسٹک کے بیگز نکاسی آب میں روکاوٹ کی بڑی وجہ بنتے ہیں اورجگہ جگہ پانی جمع ہوکرآلودگی اوربیماریوں
کا سبب بنتا ہے-اگر انفرادی طورپر کوشش سے ہم ان پلا سٹک کے تھیلوں سے نجات حاصل کرسکت ہیں
اب نہیں کافی عرصے سے ۔۔۔۔۔۔ اور پہلے فری تھے اب وہ چارج کرتے ہئں۔۔۔۔۔یہ بہت اچھا موضوع ہے ۔۔۔ میٹرو والے بھی اب کپڑے سے بیگ استعمال کرنے لگے ہیں۔۔۔
پیسے ابو دیتے ہیں مجھے کیا پتہ۔۔۔۔۔اب نہیں کافی عرصے سے ۔۔۔ ۔۔۔ اور پہلے فری تھے اب وہ چارج کرتے ہئں۔۔۔ ۔۔
پیسے ابو دیتے ہیں مجھے کیا پتہ۔۔۔ ۔۔
ہاںہاں موصوفہ تو بیگ بھرنے میں مصروف ہوں گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ناں۔۔۔ !
میرے لئے ی کی بجائے ہ کا لفظ استعمال کیجئے جناب عالیہ!
میں اپنی بات کی تھیمیرے لئے ی کی بجائے ہ کا لفظ استعمال کیجئے جناب عالیہ!
اچھا اچھا کراس کیوں دے دیا۔۔۔۔۔۔۔میں اپنی بات کی تھی
کیونکہ میں ہوں شہزادیاچھا اچھا کراس کیوں دے دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔