ہاہ۔اب کیا ہوگابیٹری لگتا ہے خراب ہو گئی ہے۔
بیٹری اتار کر دوبارہ لگائیں۔ مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں نئی بیٹری لے لیںالسلام علیکم! کوئی مجھے اس مسئلے کا حل بتا دیں۔میں نے بہت دیر لیپ ٹاپ چارچنگ پر لگایا ہوا ہے مگر بیٹری 5٪ سے زیادہ نہیں ہورہی چارج۔ایسا کیوں؟
پتہ نہیں اس میں لگائی کیسے ہے میں ٹرائی کرتی رہی ہوں مگر یہ نہیں نکلی۔بیٹری اتار کر دوبارہ لگائیں۔ مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں نئی بیٹری لے لیں
ماڈل کونسا ہے؟پتہ نہیں اس میں لگائی کیسے ہے میں ٹرائی کرتی رہی ہوں مگر یہ نہیں نکلی۔
ACERماڈل کونسا ہے؟
پلگ ان کئے ہوئے تو کمپیوٹر چلے گا۔ نئی بیٹری خرید لیں۔ہاہ۔اب کیا ہوگا
تو پھر فورا نیو لینی پڑے گی؟
شکریہپلگ ان کئے ہوئے تو کمپیوٹر چلے گا۔ نئی بیٹری خرید لیں۔
اگر ٹیکنیکل مہارت نہیں ہے تو درج ذیل لنک سے بیٹری ریمو کرنا سیکھ لیں:ACER
Aspire V5- 571 یہ ہے
مسئلہ بیٹری میں نہیں سافٹوئیر میں تھااب یہ کیسے ہوگیا
یہ تو لیپ ٹاپ نے ہی مجھے پاگل بنایا
ہاں جی مہارت بالکل نہیں ہے ۔بہت شکریہاگر ٹیکنیکل مہارت نہیں ہے تو درج ذیل لنک سے بیٹری ریمو کرنا سیکھ لیں:
Taking apart Acer Aspire V5-571 | Inside my laptop
مگر 8 بجے سے اب تک ایسے ہی مسئلہ آرہا تھا۔ اب اچانک سے یہ ۔۔مسئلہ بیٹری میں نہیں سافٹوئیر میں تھا
شکر ہے خود ہی حل گیا کسی ڈاکٹر کو دکھانا نہیں پڑا۔بیٹری یکے از وفات شدگان است۔
لینووو کے لیپ ٹاپس میں حرارت کو باہر نکالنے کا نظام کوئی خاص اچھا نہیں ہے۔ اسی لئے اسکا انتخاب نہیں کیا۔ نیز اسی کنفیوگوریشن میں ایچ پی کا لیپ ٹاپ 200 ڈالر زیادہ سستا تھا۔کنکٹر کا بھی مسئلہ ہو سکتا ہے۔ لیپ ٹاپ کو چارجنگ کرتے وقت گود میں رکھنے کی عادت مناسب نہیں۔ چارجنگ کے وقت ہمیشہ لیپ ٹاپ کسی میز یا مسطح جگہ رکھا ہو اور کیبل نہ ہل رہی ہو۔ اگلی مرتبہ کوشش کر کے لینوو کا لیپ ٹاپ لیں، ان کا یو ایس بی کی شکل کا چارجر ہوتا ہے جو آسانی سے خراب نہیں ہوتا
میرے پاس تو اب کچھ عرصے سے لینوو ہی چل رہا ہے، ہیٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ بلکہ جہاں ہتھلیاں رکھی جاتی ہیں، وہ نسبتاً ٹھنڈی رہتی ہے۔ لیپ ٹاپ میں گود میں ہی رکھتا ہوں روزانہ کئی گھنٹے۔ اس سے قبل ایسر میرا فیورٹ تھا۔ البتہ اگلی پرچیز ایپل کی طے کر چکا ہوںلینووو کے لیپ ٹاپس میں حرارت کو باہر نکالنے کا نظام کوئی خاص اچھا نہیں ہے۔ اسی لئے اسکا انتخاب نہیں کیا۔ نیز اسی کنفیوگوریشن میں ایچ پی کا لیپ ٹاپ 200 ڈالر زیادہ سستا تھا۔
کنفگریشن بتائیےلینووو کے لیپ ٹاپس میں حرارت کو باہر نکالنے کا نظام کوئی خاص اچھا نہیں ہے۔ اسی لئے اسکا انتخاب نہیں کیا۔ نیز اسی کنفیوگوریشن میں ایچ پی کا لیپ ٹاپ 200 ڈالر زیادہ سستا تھا۔