میں نے صوفیا کے کلام کی ایک چھوٹی سی کتاب میں پڑھا تھا۔ صوفیہ بیدار کی ترتیب و ترجمہ تھا۔ اس میں سے دیکھ کر "میزبان" کا متوقع متبادل پنجابی معانی والا لفظ لکھ دوں گا۔ ان شا ءاللہصاحبو! رد و قبول کا عمل جب زبان میں ہو تو اس کے فیصلے ہفتوں مہینوں میں کیا بسا اوقات برسوں میں نہیں ہوتے۔ ہم سب نے مل جل کر اب تک جتنے پنجابی لفظ ’میزبان‘ کے لئے تجویز کئے ہیں، اُن کی ایک فہرست بنا دی جائے، اور یہ بات اہل زبان، علمائے زبان، ادیبوں اور شاعروں پر چھوڑ دی جائے کہ کون کہاں کون سا لفظ لگاتا ہے۔ پنجابی کی معروف کہاوت ’’ویلے نال نتارا‘‘ کی تاثیر سامنے آنے میں وقت لگے گا۔
جس طرح انگلش اور دوسری زبانوں کی ڈکشنری دستیاب ہے حتیٰ کہ پشتو زبان کی ڈکشنری دستیاب ہیں تو اسی طرح یہاں پنجابی کے الفاظ بیان کرتے جائیں اور سب حصہ لیں اور ہر کوئی ایک لفظ یا دو لفظ اپنے ذمہ لیں مثلاً ا ب ایک اور پ ت ٹ ث اس طرح ذخیرہ جمع کرکے ایک ڈکشنری ترتیب دی جاسکتی ہے
ایہہ کیہڑے لہجے اچ اے ؟