طالب كشميري
محفلین
پنجابی فورم میں آکے پڑھنے میں بہت مزہ آیا لیکن سمجھ میں کچھ نہ آیا . پنجابی زبان اک میٹھی زبان معلوم ہوتی ہے ، کیوں نہ اب اسے سیکھا جائے .
کیا کوئی سکھا سکتا ہے ؟
کیا کوئی سکھا سکتا ہے ؟
حمیرا جی لیجیئے ہم بھی آغاز کرتے ہیں ۔اب "ماریا جے" کا ایکو ریٹ ترجمہ بتائیں چند ایک مثالوں کےساتھ ۔میں کہیا چوہدری صاحب عبدالقیوم چوہدری ادھر تے نظر ماریا جے
زیادہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ابتداء میں اردو کے کچھ سادہ جملے لکھیں اور پنجابی بولنے سمجھنے والے احباب ان کا لفظ بہ لفظ پنجابی ترجمہ کریں۔
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔اچھا ٹھیک ہے
بتائیے ( آپ کہاں ہو ، آپ کیسے ہو ، آپ کہاں رہتے ہو )کی پنجابی کیا آئے گی
تُسی کِتھے اوں؟
کیہہ حال اے؟(اب یہ تو ہو نہیں سکتا"تُسی کیویں اوں؟")
تُسی کِتھے رہنے اوں؟
دی پنجابی کیہہ ہووے گی؟
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔
بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی
آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔
آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔
چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔
بہت دعائیں
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔
بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی
آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔
آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔
چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔
بہت دعائیں
آپ کا بھی شکریہاچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔
بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی
آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔
آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔
چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔
بہت دعائیں
مجھے یقین ہے کہ محترم تلمیذ بھائی ایسی روحیں اللہ سوہنے سے انعام پاتے خلد میں محفل سجائے بیٹھی ہوں گی ۔پنجابی سیکشن میں آتا ہوں تو تلمیذ جی یاد آ جاتے ہی
یہ تلمیذ بھائی کون ہیں ؟مجھے یقین ہے کہ محترم تلمیذ بھائی ایسی روحیں اللہ سوہنے سے انعام پاتے خلد میں محفل سجائے بیٹھی ہوں گی ۔
بہت سادہ بہت مخلص بہت پیارے انسان کے لیئے بلند درجات کی
بہت دعائیں
حق تعالی مغفرت فرمائے آمینیہ تلمیذ بھائی کون ہیں ؟
حق تعالی مغفرت فرمائے آمینحق تعالی مغفرت فرمائے آمین
اردو محفل کے اک سینئر رکن تھے
محفل کے سرچ بار میں تلمیذ لکھ کر سرچ کریں ان کی گفتگو سامنے آ جائے گی
تعزیتی دھاگہ
بہت دعائیں
میرے محترم بھائیان ضمیروں کی پنجابی بتائیے
میں ، ہم ، تو ، تم ، وہ ، وہ
اور اگر مذکر مؤنث میں فرق ہو تو وہ بھی بتائیے گا ۔
شاہ جی آپ کی اسی محبت و انکساری نےمیرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
شکریہ پیارے بھائیمیرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں