پنجابی سکھائیے

پنجابی فورم میں آکے پڑھنے میں بہت مزہ آیا لیکن سمجھ میں کچھ نہ آیا . پنجابی زبان اک میٹھی زبان معلوم ہوتی ہے ، کیوں نہ اب اسے سیکھا جائے .
کیا کوئی سکھا سکتا ہے ؟
 
اوشو

لائبریرین
زیادہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ابتداء میں اردو کے کچھ سادہ جملے لکھیں اور پنجابی بولنے سمجھنے والے احباب ان کا لفظ بہ لفظ پنجابی ترجمہ کریں۔
 
زیادہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ابتداء میں اردو کے کچھ سادہ جملے لکھیں اور پنجابی بولنے سمجھنے والے احباب ان کا لفظ بہ لفظ پنجابی ترجمہ کریں۔

اچھا ٹھیک ہے
بتائیے ( آپ کہاں ہو ، آپ کیسے ہو ، آپ کہاں رہتے ہو )کی پنجابی کیا آئے گی
 
جاسمن

لائبریرین
تُسی کِتھے اوں؟
کیہہ حال اے؟(اب یہ تو ہو نہیں سکتا"تُسی کیویں اوں؟")
تُسی کِتھے رہنے اوں؟
دی پنجابی کیہہ ہووے گی؟
 
نایاب

لائبریرین
اچھا ٹھیک ہے
بتائیے ( آپ کہاں ہو ، آپ کیسے ہو ، آپ کہاں رہتے ہو )کی پنجابی کیا آئے گی
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
چلو ٹھیک اے ۔۔۔۔۔
چنگا فیر ۔۔۔۔

بتائیے۔۔۔۔
دَسّو( دَس +سو )
آپ کہاں ہو
تُسّی (تُس + سِی) کِتّھے (کِت +تھے ) او
کِتّھے او تُسّی

آپ کیسے ہیں
تہاڈا کِی حال اے ۔
تُسّی کِنج او ۔

آپ کہاں رہتے ہیں ۔
تُسّی کِتّھے رہندے او ۔
کی پنجابی کیا ہوگی
ایہناں دی پنجابی کی ہو وے گی ۔

چلو ٹھیک اے ۔ دَسّو تُسّی کِتّھے او؟ ۔ تہاڈا کِی حال اے ؟۔ تُسّی کِتّھے رہندے او ؟۔

بہت دعائیں
 
آپ کا بھی شکریہ
 
نایاب

لائبریرین
پنجابی سیکشن میں آتا ہوں تو تلمیذ جی یاد آ جاتے ہی :(
مجھے یقین ہے کہ محترم تلمیذ بھائی ایسی روحیں اللہ سوہنے سے انعام پاتے خلد میں محفل سجائے بیٹھی ہوں گی ۔
بہت سادہ بہت مخلص بہت پیارے انسان کے لیئے بلند درجات کی
بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین
ان ضمیروں کی پنجابی بتائیے
میں ، ہم ، تو ، تم ، وہ ، وہ
اور اگر مذکر مؤنث میں فرق ہو تو وہ بھی بتائیے گا ۔
میرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
 
باباجی

محفلین

شاہ جی آپ کی اسی محبت و انکساری نے
آپ کا مرید بنادیا ہے
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
 
میرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی
میں کہ ٹھہرا اک ٹھگ ۔ مجھ سے اک ضمیر کو جواب دہی مشکل ۔
آپ نے ضمیروں میں الجھا دیا ۔۔۔۔
میرے بھائی اردو میری " مادری پدری " زبان ہے ۔
پنجابی شوق سے سیکھی ، بول سمجھ تو لیتا ہوں ۔ مگر اس کی گرائمر سے انجان ہوں ۔
استاد محترم @محمدیعقوب آسی بھائی
محترم اوشو بھائی
محترم فلک شیر بھائی
استاد کی صورت ہیں پنجابی زبان بارے
میں
میں
ہم
اَسّیِ (اَس + سِی )
تو
تُو
تم
تُوں
آپ
تُسّیِ
یہ
اے
وہ
او
بہت دعائیں
شکریہ پیارے بھائی
 
Top