پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

نایاب

لائبریرین
تو گویا کہ سبق کا آغاز ہوچکا ہے ! لیکن ایک لفظ بھی سمجھ میں نہ آیا ! یعنی بہت مشکل ہے :)
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ پنجابی مشکل ہے یا آسان
محترم دوستو پنجابی بہت میٹھی اور بہت آسان زبان ہے ۔ اسے سمجھنا کچھ مشکل نہیں ۔ ذرا سی توجہ سے انسان آسانی سے بول سمجھ سکتا ہے ۔
اردو محفل کے محترم رکن جناب یوسف سلطان بھائی نے یہاں حضرت سلطان باہو رح کا کلام آسان اردو ترجمے کے ساتھ شریک کر رکھا ہے ۔
پنجابی سیکھنے سمجھنے کے لیے بہترین اور آسان ذریعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
الف الله چنبے دی بوٹی،میرے من وچ مرشد لائی ھو ۔
الف اللہ چنبیلی کی جھاڑی میرے دل میں استاد لگائی ہے
(الف الله " اسمِ اللہ ذات " ۔۔۔ چنبے دی بوٹی " چنبلی کا بوٹا " ۔۔۔۔ من " دل ،روح، باطن" ۔۔ وچ " میں " ۔۔۔ لائی "لگائی " )
بہت دعائیں
 
محترم دوستو پنجابی بہت میٹھی اور بہت آسان زبان ہے ۔ اسے سمجھنا کچھ مشکل نہیں ۔ ذرا سی توجہ سے انسان آسانی سے بول سمجھ سکتا ہے ۔
اردو محفل کے محترم رکن جناب یوسف سلطان بھائی نے یہاں حضرت سلطان باہو رح کا کلام آسان اردو ترجمے کے ساتھ شریک کر رکھا ہے ۔
پنجابی سیکھنے سمجھنے کے لیے بہترین اور آسان ذریعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
الف الله چنبے دی بوٹی،میرے من وچ مرشد لائی ھو ۔
الف اللہ چنبیلی کی جھاڑی میرے دل میں استاد لگائی ہے
(الف الله " اسمِ اللہ ذات "
رہنمائی کیلئے بہت شکریہ
واقعی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
 
فرحان عباس

محفلین
پنجابی بوؤں سکھلی زبانڑ اے . اے اردو نال بوؤں ملدی نے. میں پنجابی سمجھ لیندا ہا. لیکن کدی بولی نئی اے
 
Top