دل دل پاکستان
معطل
ذاتی پیغام کرو منوں اُتھے گل مُکے دی؟کونسا شوق؟؟
جہاں تک فیس کی بات ہے تو وہ میں ادا کرنے کیلئے تیار ہوں
ذاتی پیغام کرو منوں اُتھے گل مُکے دی؟کونسا شوق؟؟
جہاں تک فیس کی بات ہے تو وہ میں ادا کرنے کیلئے تیار ہوں
اللہ کرے تہڈا بھلا فیس دی گل ذاتی پیغام وچ کیوں؟ پنجابی زبان دے بہانے منڈے نو ٹھگن لگے اؤذاتی پیغام کرو منوں اُتھے گل مُکے دی؟
ٹھگن الی کوئی گل نئیںاللہ کرے تہڈا بھلا فیس دی گل ذاتی پیغام وچ کیوں؟ پنجابی زبان دے بہانے منڈے نو ٹھگن لگے اؤ
مرزا - حسینی میرے ویرے جے ذاتی پیغام وچ دل دل پاکستان فیس دی گل کرے تے مینوں دس دینا
تو گویا کہ سبق کا آغاز ہوچکا ہے ! لیکن ایک لفظ بھی سمجھ میں نہ آیا ! یعنی بہت مشکل ہے
محترم دوستو پنجابی بہت میٹھی اور بہت آسان زبان ہے ۔ اسے سمجھنا کچھ مشکل نہیں ۔ ذرا سی توجہ سے انسان آسانی سے بول سمجھ سکتا ہے ۔میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ پنجابی مشکل ہے یا آسان
کتنی فیس دیں گے؟ اور کسی کو داخلہ فیس جمع کروانی ہے؟کونسا شوق؟؟
جہاں تک فیس کی بات ہے تو وہ میں ادا کرنے کیلئے تیار ہوں
رہنمائی کیلئے بہت شکریہمحترم دوستو پنجابی بہت میٹھی اور بہت آسان زبان ہے ۔ اسے سمجھنا کچھ مشکل نہیں ۔ ذرا سی توجہ سے انسان آسانی سے بول سمجھ سکتا ہے ۔
اردو محفل کے محترم رکن جناب یوسف سلطان بھائی نے یہاں حضرت سلطان باہو رح کا کلام آسان اردو ترجمے کے ساتھ شریک کر رکھا ہے ۔
پنجابی سیکھنے سمجھنے کے لیے بہترین اور آسان ذریعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
الف الله چنبے دی بوٹی،میرے من وچ مرشد لائی ھو ۔
الف اللہ چنبیلی کی جھاڑی میرے دل میں استاد لگائی ہے
(الف الله " اسمِ اللہ ذات "
آپکی فیس یہ ہے کہ ہم آپکو بہترین اسلامی کتاب بھیج دینگےکتنی فیس دیں گے؟ اور کسی کو داخلہ فیس جمع کروانی ہے؟
جزاک اللہ میں آپ سے نیٹ پر ہی معلوم کر لوں گاآپکی فیس یہ ہے کہ ہم آپکو بہترین اسلامی کتاب بھیج دینگے
بس! اب سنجیدہ::::::جزاک اللہ میں آپ سے نیٹ پر ہی معلوم کر لوں گا
بول چال میں استعمال ہونے والے روزمرہ کے عام جملوں پر مشتمل پہلا سبق پڑھائیںمیرے خیال وچ ہاسے مزاق وچ چھیتی سبق اآوندا اے؟جہاں سے سمجھ نا آئے ترجمہ کروا لیں
گل سمجھ وچ نئیں آئی کجھ مثال دو ، بات سمجھ میں نہیں آئی کچھ مثال دیںبول چال میں استعمال ہونے والے روزمرہ کے عام جملوں پر مشتمل پہلا سبق پڑھائیں
چھنے میں ریچھ پھنسا ہوا ہے جلد جلدی کرو گڑیا کیا ہوا ہے تمہاری سائیکل کو
فرخ صاحب پنجابی کے زمان ماضی اور زمان حال پر روشنی ڈالیںسارے بنچاں تے بہ جان گے تے پڑھائے گا کون؟