لاریب مرزا
محفلین
چوہدری صاحب!! کیا احتجاج درج کرا رہے ہیں آپ؟؟بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے یو اے این نمبر پر کال کر کے پنجابی زبان میں اپنا احتجاج درج کروائیں۔
اور اس طرح کرنے سے تو برا تاثر پڑے گا جناب
ایدی اج مت وجا دیاں دے۔
چوہدری صاحب!! کیا احتجاج درج کرا رہے ہیں آپ؟؟بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے یو اے این نمبر پر کال کر کے پنجابی زبان میں اپنا احتجاج درج کروائیں۔
ایدی اج مت وجا دیاں دے۔
اس نے تہاڈی کال ریکارڈ کر کے ثبوت اچ پیش کر دینی اے، کہ اے ویکھو، میں کیا سی کہ فاؤل لینگوئج اے۔ایدی اج مت وجا دیاں دے۔
گالیاں تو نہیں نکال رہے ہیں۔ اونو بس پنچابی اچ سمجها رہے آںچوہدری صاحب!! کیا احتجاج درج کرا رہے ہیں آپ؟؟
اور اس طرح کرنے سے تو برا تاثر پڑے گا جناب
پھر متعلقہ عملے کو پکّا کیا ہوگا کے نوٹس پر سختی سے عمل ہونا چاہئے . . . خاص کر . . . .میں نے کچھ دیر پہلے ساہیوال سکول فون کیا۔ آپریٹر نے پرنسپل سے لائین ملا دی لیکن پرنسپل نےہیلو ہائے کے بعد ابھی میرے سے پنجابی میں دو تین ہی سنی تھیں کہ فون بند کر دیا
کروائے نا۔۔پھر متعلقہ عملے کو پکّا کیا ہوگا کے نوٹس پر سختی سے عمل ہونا چاہئے . . . خاص کر . . . .
مہذب لہجے میں پنجابی میں بات چیت کرتے ہوئے احتجاج درج کروانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔چوہدری صاحب!! کیا احتجاج درج کرا رہے ہیں آپ؟؟
اور اس طرح کرنے سے تو برا تاثر پڑے گا جناب
مہذب لہجے میں پنجابی
آپ کو کبھی اتفاق نہیں ہوا
آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن یہاں ہم وارث بھائی کی بات سے اتفاق کریں گے۔ پنجابی لوگوں کی اکثریت پنجابی زبان کو غلط طور سے برتتی ہے..جبکہ سکولز میں طلبہ اور طالبات کو پنجابی میں لڑائی جھگڑا اور گالی گلوچ کرنے سے منع کرنا اور والدین کو ایسے نوٹ بھیجنا عام سی بات ہے.. اور وہ بھی ان سکولز میں جہاں بچوں کو کسی قسم کی سزا دینے کی اجازت نہیں ہوتی..مہذب لہجے میں پنجابی میں بات چیت کرتے ہوئے احتجاج درج کروانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
محترمہ رومانہ چوہدری صاحبہ آپ کی درج ذیل تفصیلات کو مد نظر رکھتے ھوے کیا میں پوچھ سکتا ھوں کے آپ کو میری نااتفاقی کا کتنا تجربہ ھے ؟؟آپ کو کبھی اتفاق نہیں ہوا
یہ پہلی خبر کا ہی تسلسل ہے
آپ بھی اب اس لڑی کو آسیہ بی بی نا بنائیں۔ جہاں اردو یا کسی اور زبان کا رونا کرنا پڑا، ضرور کریں گےحیرت ہے اردو بولنے پر پابندی والے اسکولز پر کوئی خبر نہیں بنتی
لوگ واقعی تعصبی ہوتے جارہے ہیں
یوسفی فرماتے ہیں کہ جو محبوب اور اردو کی گالی کا برا منائے وہ آدمی ٹھیک نہیں۔ او رجو انگریزی اور پنجابی کی گالی کا برا نہ منائے۔ آدمی وہ بھی ٹھیک نہیں۔بیکن ہاؤس کی پوسٹ سے یوں لگ رہا ہے جیسے 'چوری اور پھر سینہ زوری' ۔ گالیاں صرف پنجابی میں ہی ہوتی ہیں کیا ؟ انگلش، اردو و دیگر زبانیں پاک صاف پوتر ہیں !
پر کیا کریںافسوس ناک ہے، بہت افسوس ناک ہے۔
لیکن اس میں سارا قصور ہیڈ ماسٹر کا نہیں ہے، پنجابی بولنے والوں نے خود ہی پنجابی کو یہ مقام عطا کیا ہے۔ مثال کے طور پر، عام گفتگو کرتے ہوئے یا بچوںسے بات کرتے ہوئے کافی پنجابی لوگ اردو میں بات کرتے ہیں لیکن جب غصہ دکھانا ہوتا ہے، مطلب گالیاں بکنی ہوتی ہیں تو اچانک پنجابی شروع کر دیتے ہیں، کوئی جگت لگانی ہوتی ہے تو پنجابی شروع کر دیتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یا تو اپنی روز مرہ زندگی میں عام طور پر پنجابی ہی میں بات کرو تو پھر اس طرح گالی یا جگت کی زبان نمایاں نہیں ہوگی، لیکن اردو بولتے بولتے بیچ میں خصوصی "اظہارِ خیال" کے لیے پنجابی بولیں گے تو یہ پنجابی نمایاں ہوگی اور ساتھ میں بدنام بھی ہوگی۔ مجھے پورا یقین ہے کہ اسکول میں بچے آپس میں اردو میں بات کرتے ہونگے لیکن "فاؤل لینگویج" کے لیے پنجابی ہی بولتے ہونگے۔ اور یہی وجہ رہی ہوگی کہ جماعتِ اسلامی کے سابق امیر میاں محمد طفیل نے کہا تھا کہ پنجابی صرف گالیوں کی زبان ہے۔
ویسے یہ اردو ہی کا فورم ہےآپ بھی اب اس لڑی کو آسیہ بی بی نا بنائیں۔ جہاں اردو یا کسی اور زبان کا رونا کرنا پڑا، ضرور کریں گے