پنجابی ٹپے

شمشاد

لائبریرین
صحیح سے سمجھ نہیں آئی اس ٹپے کی کہ پہلی سطر میں کیا ہے؟

مجھے جو سمجھ میں آیا ہے وہ لکھ رہا ہوں :

آج خط وی ہوائی ہو گیا
ہُن ایدھا ویاہ کر دو
مُنڈا پڑھ کے سپاہی ہو گیا
 
Top