ماہی احمد
لائبریرین
ٹپوں کی صورت میں بات کریں۔ماہی کے ہاتھ میں۔
ٹپوں کی صورت میں بات کریں۔ماہی کے ہاتھ میں۔
آلو مٹر پکائے ہوئے نیںآلو مٹرپکا ئے ہوئے نی
ساڈے نالوں بٹنچنگے
جہڑے سینے نال لا ئے ہوئے نی
میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ کوئی یہاں ماہی کو غلط پٹیاں پڑھاتا ہے۔۔۔۔۔بندوق میرے کندھے پر مت رکھو۔
میں نے پہلے ہی وضاحت کر دی ہے۔میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ کوئی یہاں ماہی کو غلط پٹیاں پڑھاتا ہے۔۔۔ ۔۔
میں نے پہلے ہی وضاحت کر دی ہے۔
میں پھر لکھ دیتا ہوں کہ میں نے کسی کو آج تک صحیح پٹی نہیں پڑھائی تو غلط کیسے پڑھاؤں گا؟میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ کوئی یہاں ماہی کو غلط پٹیاں پڑھاتا ہے۔۔۔ ۔۔