بہت خوبصورت تصاویر!!
بہت ہی خوبصورت ، شیئرنگ!
اللہ تعالٰی ہماری پاک سر زمین کو ہمیشہ سلامت رکھے، آمین۔
شکریہ۔ آمین
جنوبی پنجاب میں کون کون سے علاقے شامل ہیں؟
جنوبی، شمالی یا وسطی پنجاب کی کوئی باقاعدہ تقسیم نہیں ہے۔ لیکن ان 11 اضلاع کو جنوبی پنجاب کہا جا سکتا ہے-
بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، لیہ، مظفر گڑھ، ملتان، خانیوال، لودھراں، وہاڑی
جبکہ ان 11 اضلاع کو وسطی پنجاب میں شمار کیا جا سکتا ہے۔
پاکپتن، اوکاڑہ، ساہیوال، فیصل آباد، بھکر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، چنیوٹ
جبکہ باقی رہ جانے والے 14 اضلاع شمالی پنجاب کا حصہ قرار دئیے جا سکتے ہیں۔
اٹک، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالا، حافظ آباد، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب