عسکری
معطل
اچھی بات ہے۔۔مجھے دیگر اضلاع کی فکر نہیں ۔۔میں باقی کراچی والوں کی طرح ہمدردیاں نہیں رکھتا غیروں سے۔۔۔ باقی کراچی والے ہمدردیاں رکھتے ہیں۔۔
میں نفرت کا جواب نفرت سے دینے کو اپنا جمہوری حق رکھتا ہوں۔۔۔ ۔
اچھی بات ہے۔۔کراچی کی طرح دیگر اضلاع نہ ہوں تو اچھی بات ہے۔۔
رات 3 چار بجے تک کراچی میں چہل قدمیاں رہتی تھیں۔اور یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔لیکن دوسرے صوبے سے آئے ہوئے لوگوں نے اس شہر کا امن 1967 میں تباہ کردیا۔۔۔ محترمہ فاطمہ جناح کو سپورٹ کرنے کی وجہ کر۔۔۔ اور اس وقت سے اس شہر کا امن خراب ہے۔۔ اور اس شہر میں تعصب کی بنیاد پر آبادکاریاں کی گئیں۔۔اور جہاں تعصب اور نفرت کی بنیاد پر آبادی کاری کی جائے وہاں محبتیں نہیں اُگتیں۔۔ظاہر سی بات ہے نفرتیں ہی ملیں گی پھل کی صورت۔۔
ویسے بھی کراچی والوں کی طرح نہ ہونے کا غم ہی ان اضلاع اور دیگر صوبوں کو کھٹکتا ہے۔۔۔ ۔
کراچی والوں کی طرح ہونا آسان کام نہیں محنت کرنی پڑتی ہے۔۔صبر کرنا پڑتا ہے۔۔۔ خون کی قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔۔ اور انشاء اللہ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گے۔۔اور بہت جلد امن و سکون ہوگا۔۔
اچھا اچھا ویسے اس سب کا کیا مطلب ہے ؟ کراچی والوں کی طرح نا ہونا ؟ ہیں نا وزیرستان والے اپ کی طرح