پنجاب میں نئے صوبے

پاکستان میں ریاستوں کی تشکیل اور کنفیڈریشن پاکستان کے مسائل کا حل ہے


  • Total voters
    34
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
غریب ملک کیوں غریب ہے؟
معاف فرمائیے گا ۔ مگر مشرقی پاکستان میں لاکھوں لوگوں کا خون پاکستان فوج جس میں پنجاب کے اکثریت ہے کی استین پرہے

وجوہات تو بہت ہیں پر کرپشن دہشت گردی لڑائی اور حکومتوں کی پالیسیاں آبادی کا بڑھنا اور بھی بہت سارے عوامل ہیں اور مشرقی پاکستان میں پنجاب آرمی نہیں پاکستان آرمی تھی اس وقت کے ایرانی نژاد آرمی چیف سندھی بھٹو اور بنگالی مجیب کے درمیاں :bighug:
 

کاشفی

محفلین
وہی تو ہم کہہ رہے ہیں کیا تم لوگ ایلین ہو ؟ کیا کراچی کوئی انوکھی جگہ پر ہے کیا وہاں خلائی مخلوق بستی ہے ؟ آخر کیوں ایسا ہے تم لوگ کب انسانیت کی قدر کرو گے کب مذہب وطن کو سمجھو گے کب تک یہ خون بہے گا؟
پھر ڈی گریٹ کرنے کی کوشش کی گئی ۔۔کچھ تو ہوش کے ناخن لو۔۔کیا پختونستان ، بلوچستان اور پنجاب اور اس کے اضلاع جو شاید صوبہ بن جائیں۔۔۔ان کے لوگوں میں انسانیت نہیں۔۔۔
کیا ان میں انسانیت نہیں جو پاکستان آرمی کے لوگوں کے گردن کاٹتی ہے۔۔۔
کیا ان لوگوں میں انسانیت نہیں جومہاجروں کے گردن کاٹتی ہے۔۔ جنہوں نے 20 ہزار کے قریب مہاجر جوانوں کو شہید کیا۔۔
کیا ان لوگوں میں انسانیت نہیں ہے جو اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو قتل کرکے اپنے گھر کے ایک کمرے میں دفن کردیتا ہے۔۔
کیوں عرب ملکوں میں پاکستان کا نام بدنام کرتے ہو۔۔کیوں چوری ڈکیتی وغیرہ کرتے ہو۔۔کیوں اپنے ہاتھ گردنیں کٹواتے ہو۔۔۔کیوں؟
کیا ایسے لوگ خلائی مخلوق ہیں ۔۔کون سی بستی سے ہیں۔۔۔آخر کب یہ انسانیت کی قدر کریں گے۔۔۔کب ہوش میں آئیں گے۔۔۔
 

عسکری

معطل
پھر ڈی گریٹ کرنے کی کوشش کی گئی ۔۔کچھ تو ہوش کے ناخن لو۔۔کیا پختونستان ، بلوچستان اور پنجاب اور اس کے اضلاع جو شاید صوبہ بن جائیں۔۔۔ ان کے لوگوں میں انسانیت نہیں۔۔۔
کیا ان میں انسانیت نہیں جو پاکستان آرمی کے لوگوں کے گردن کاٹتی ہے۔۔۔
کیا ان لوگوں میں انسانیت نہیں جومہاجروں کے گردن کاٹتی ہے۔۔ جنہوں نے 20 ہزار کے قریب مہاجر جوانوں کو شہید کیا۔۔
کیا ان لوگوں میں انسانیت نہیں ہے جو اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو قتل کرکے اپنے گھر کے ایک کمرے میں دفن کردیتا ہے۔۔
کیوں عرب ملکوں میں پاکستان کا نام بدنام کرتے ہو۔۔کیوں چوری ڈکیتی وغیرہ کرتے ہو۔۔کیوں اپنے ہاتھ گردنیں کٹواتے ہو۔۔۔ کیوں؟
کیا ایسے لوگ خلائی مخلوق ہیں ۔۔کون سی بستی سے ہیں۔۔۔ آخر کب یہ انسانیت کی قدر کریں گے۔۔۔ کب ہوش میں آئیں گے۔۔۔

اور یہ سب سیاسی قتل عام کی نشانیاں ہیں ۔:sad: صوبے بننے پر نا بننے پر اتنا خون خرابہ اف اف اف
 

شمشاد

لائبریرین
اس صوبے اور اس ضلع کے لوگ بھی یہاں آکر بھتہ خوری اور بھیک مانگتے ہیں۔۔ اگر یقین نہ تو کراچی کی سڑکوں پر جا کر دیکھو۔۔۔ اگر کراچی کو ڈیگریٹ کرنا بند نہیں ہوا تو جس طرح لوگ کراچی کو بہت کچھ کہتے ہیں اسی طرح میں بھی کچھ کہنے کا حق رکھتا ہوں۔
اور کراچی والوں نے چُوڑیاں پہن رکھی ہیں ناں کہ کوئی بھی دوسرے صوبے سے آ کر بھتہ خوری کرے تو کراچی والے بھتہ دینے لگ جاتے ہیں۔

کاشفی بھائی یہ کراچی والے ہی ہیں جو کراچی میں بھتہ خوری کرتے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
میری نند کا سسرال بھارت سے ہجرت کر کے کراچی آباد ہوا۔ نہ تو کبھی نوکری کا مسلہ در پیش آیا اور نہ ہی پڑھائی کا۔ اُس کی بیٹیاں ڈاؤ میڈیکل کالج اور سندھ میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ شوہر سٹیٹ بنک میں اعلیٰ افسر ہیں سسر ریڈیو پاکستان سے ریٹائر ہوئے ہیں۔ اُن سے تو کبھی کوئی پوچھنے نہیں آیا کہاں سے ہجرت کر کے آئے۔
میرے پھوپھا بھارت سے ہجرت کر کر کے آئے تھے سیاسیات میں پی ایچ ڈی کر رکھی تھی جامعہ کراچی میں پڑھاتے تھے۔ میری پھوپھی ڈاؤ میڈیکل کالج میں پڑھاتی تھیں پرنسپل بھی رہیں اُن کے بچے بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں کبھی ایسی صورتحال کا سامنا نہیں ہوا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا تعلق بھی کراچی سے ہے۔۔اور ان کی زبانی یو ٹیوب پر موجود ہے۔۔
 

کاشفی

محفلین
چلیں پھر فری پورٹ بنادیں۔۔۔ :)
ہا ہا۔۔ کراچی پہلے ہی فری میں دستیاب ہے۔۔۔۔ جس کی مرضی ہو یہاں آئے اور بھتہ خوری کرے۔۔جس کی مرضی ہو یہاں آئے اور قتلِ عام کر کے بھاگ جائے۔۔کیوں کہ یہاں کی پولیس اور دیگر قانونی اداروں میں دوسرے صوبے کو لوگ موجود ہیں ۔۔جو کراچی اور کراچی والوں سے مخلص نہیں۔۔انہیں اپنا مفاد عزیز تر ہے۔۔ تو یہ لوگ اپنے لوگوں کے خلاف کوئی بازپرس نہیں کرتے۔۔ معاملہ دب جاتا ہے۔۔اور لوگ پھُر پنجاب، پُھر پختونستان، پھُر بلوچستان ہوجاتے ہیں۔۔۔ اور کراچی پھر سے فری میں دستیاب ہوجاتا ہے۔۔اور پھر کوئی آتا ہے اور پھر کوئی کام کرکے چلا جاتا ہے۔۔
 

کاشفی

محفلین
او تو کیا مانیٹر سے یا سی پی یو سے بدبو آ رہی ہے ؟ کہیں چھہا نا مرا ہو آپکے کمپیوٹر میں ۔ اور ہمدردی کراچی والوں کی :rollingonthefloor: کراچی والے خود اس طرح جی رہے ہیں کہ ہمیں رحم آتا ہے یار ان کو خود ہمدردی کی ضرورت ہے :grin: ہم فکر نہیں کر رہے کیونکہ کچھ ہونے والا ہی نہیں ۔:laughing:
:rollingonthefloor: چھہا۔۔۔

یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں بھائی جھوٹی ہمدردیاں چھوڑ دو غیروں کے لیئے۔۔ہونا تو بہت کچھ ہے۔۔لیکن نظر کچھ عرصے بعد ہی آئے گا۔۔۔:)
 

کاشفی

محفلین
وجوہات تو بہت ہیں پر کرپشن دہشت گردی لڑائی اور حکومتوں کی پالیسیاں آبادی کا بڑھنا اور بھی بہت سارے عوامل ہیں اور مشرقی پاکستان میں پنجاب آرمی نہیں پاکستان آرمی تھی اس وقت کے ایرانی نژاد آرمی چیف سندھی بھٹو اور بنگالی مجیب کے درمیاں :bighug:

جھوٹی باتیں۔۔ 90 ہزار ہتھیار ڈالنے والوں میں اکثریت کہاں کی تھی۔۔۔
بھٹو اور مجیب الرحمٰن پر الزام ڈالنا کوئی انوکھی بات نہیں۔۔۔
 
بہرحال یہاں ہم پنجاب میں نئے صوبے کی بات کررہے ہیں جس کی بات پارلیمنٹ میں بھی ہورہی ہے
کراچی کی بات کہیں اور کرتے ہیں
نئی خبر یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کو کچھ زیادہ پذیرائی نہیں ملی ہے۔
 

کاشفی

محفلین
اور کراچی والوں نے چُوڑیاں پہن رکھی ہیں ناں کہ کوئی بھی دوسرے صوبے سے آ کر بھتہ خوری کرے تو کراچی والے بھتہ دینے لگ جاتے ہیں۔

کاشفی بھائی یہ کراچی والے ہی ہیں جو کراچی میں بھتہ خوری کرتے ہیں۔

بھیّا کراچی والے معصوم ہیں اور ڈرپوک بھی۔۔۔ ابھی تک ان کو عقل نہیں آئی ہے۔۔۔ جس کی مرضی ہو کراچی آئے اور قتلِ عام کر ، بھتہ لے اور لے کے چلا جائے کچھ نہیں کہا جاتا۔۔ کیوں کہ قانون کے محافظ بھی ان کے صوبے کے ہی ہوتے ہیں۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی آپ کو پھر سے پنجاب کی طرف تکلیف پہنچی۔ صوبے کی بنیاد پر نہیں صوبے کی آبادی کی بنیاد کی بات بھی تو کریں ناں۔ پنجابیوں کی تعداد فوج میں زیادہ ہے تو آبادی کی بنیاد پر نہ کہ صوبے کی لمبائی چوڑائی کی بنیاد پر۔ اللہ دا واسطہ یہ صوبائی عصیبت کے جال سے باہر نکلو۔
آبادی کو بنیاد نہیں بنانا چاہیئے۔۔۔ پاکستان کی یکجہتی برابری کی بنیاد پر ممکن ہے۔۔ اور اسی میں برکت ہے۔۔۔
 

عسکری

معطل
:rollingonthefloor:
بہرحال یہاں ہم پنجاب میں نئے صوبے کی بات کررہے ہیں جس کی بات پارلیمنٹ میں بھی ہورہی ہے
کراچی کی بات کہیں اور کرتے ہیں
نئی خبر یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کو کچھ زیادہ پذیرائی نہیں ملی ہے۔

لو جی وہ پڑا ہے ہمارا صوبہ
:grin:
 

عسکری

معطل
بھیّا کراچی والے معصوم ہیں اور ڈرپوک بھی۔۔۔ ابھی تک ان کو عقل نہیں آئی ہے۔۔۔ جس کی مرضی ہو کراچی آئے اور قتلِ عام کر ، بھتہ لے اور لے کے چلا جائے کچھ نہیں کہا جاتا۔۔ کیوں کہ قانون کے محافظ بھی ان کے صوبے کے ہی ہوتے ہیں۔۔۔

یہ معصوم اور ڈرپوک ہیں تو پھر ہلاکو خان چنگیز خان ولی تھا :grin:
 

عسکری

معطل
نئے صوبوں کی بنیاد پر الیکشن لڑے جائیں گے۔ یہ نہیں ہوسکتا ہے ہر کام جھٹ پٹ ہوجائے۔ ٹائم لگے گا

ہم تو بہت جلدی میں ہیں جیسے:grin: ہم ملکوں کے مالک رہے ہیں ہماری اپنی ریاست رہی ہے ابھی حکومت کر کر کے تھک کر بیٹھے ہی ہیں 50 سال پہلے :rollingonthefloor:
 

کاشفی

محفلین
کراچی نے ہماری بھینس چرائی ہے جو ہم اس سے تعصب کریں کیا یہ سچ نہیں ہے کہ کراچی ایک جنگل ہے جہاں انسانی جان کی ویلیو 10 روپے بھی نہیں ؟ 7000 قتل ہماری ریاست بہاولپور کے 65 سال میں نہیں ہوئے ہوں گے ۔ اور بدبو دار تو ہاں ہم بدبودار ہمیں اکیلا چھوڑ دیا جائے آپ لوگوں نے جو حشر کراچی کا کیا ہے اسے ہم اپنے ضلعوں میں نہیں ہونے دینا چاہتے ہم غریب سہی پسماندہ سہی پر ہم رات 12 بجے بھی باہر بیٹھے رہتے ہین اور ہمارے لوگ دن رات کسی بھی وقت مارکیٹ کام پر یا ویسے ہی بغیر کسی ٹارگٹ کلر ہوائی فائر یا جلاؤ گھیراؤ کے نکل جاتے ہین اور ہمیں کنفرم پتہ ہوتا ہے کہ وہ واپس آئیں گے نا کہ کراچی کی طرح ۔ یہ جو کچھ اپنے آپ سے کراچی والوں نے کیا ہے اس سے ہم بدبودار جاھل پسمانداؤں کے باپ دادے کی توبہ ترقی کا سوچنے پر ۔ یہ ترقی اپکو مبارک ہو ہم پیڈو ہی ٹھیک ہیں :grin:
اچھی بات ہے۔۔مجھے دیگر اضلاع کی فکر نہیں ۔۔میں باقی کراچی والوں کی طرح ہمدردیاں نہیں رکھتا غیروں سے۔۔۔ باقی کراچی والے ہمدردیاں رکھتے ہیں۔۔
میں نفرت کا جواب نفرت سے دینے کو اپنا جمہوری حق رکھتا ہوں۔۔۔۔
اچھی بات ہے۔۔کراچی کی طرح دیگر اضلاع نہ ہوں تو اچھی بات ہے۔۔
رات 3 چار بجے تک کراچی میں چہل قدمیاں رہتی تھیں۔اور یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔لیکن دوسرے صوبے سے آئے ہوئے لوگوں نے اس شہر کا امن 1967 میں تباہ کردیا۔۔۔محترمہ فاطمہ جناح کو سپورٹ کرنے کی وجہ کر۔۔۔اور اس وقت سے اس شہر کا امن خراب ہے۔۔ اور اس شہر میں تعصب کی بنیاد پر آبادکاریاں کی گئیں۔۔اور جہاں تعصب اور نفرت کی بنیاد پر آبادی کاری کی جائے وہاں محبتیں نہیں اُگتیں۔۔ظاہر سی بات ہے نفرتیں ہی ملیں گی پھل کی صورت۔۔
ویسے بھی کراچی والوں کی طرح نہ ہونے کا غم ہی ان اضلاع اور دیگر صوبوں کو کھٹکتا ہے۔۔۔۔
کراچی والوں کی طرح ہونا آسان کام نہیں محنت کرنی پڑتی ہے۔۔صبر کرنا پڑتا ہے۔۔۔خون کی قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔۔ اور انشاء اللہ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گے۔۔اور بہت جلد امن و سکون ہوگا۔۔
 

زرقا مفتی

محفلین
محترمہ! کاش "پاکستانی قوم" "دو قومی نظریہ" کے ساتھ پیدا ہو جاتی ۔۔۔ لیکن ایسا نہ ہو سکا ۔۔۔ اور جہاں تک مہاجر ہونے کا تعلق ہے تو ہندوستان سے آنے والے خود کو مہاجر کیوں نہ کہیں ۔۔۔ کیا پنجابی، سندھی، بلوچ، کشمیری اور پختون اپنے دائرے سے باہر نکل کر سوچنے پر آمادہ ہوئے ہیں؟ بدقسمتی سے اس کا جواب ہے ، 'نہیں' ۔۔۔ ہم ایک ہجوم ہیں۔۔۔ ہمیں ابھی ایک 'قوم' بننا ہے ۔۔۔ اللہ پاک سے پوری امید ہے کہ ایک نہ ایک دن ہم بھی 'ایک قوم' بن ہی جائیں گے ۔۔۔
تو بسم اللہ اپنی ذات سے کیوں نہیں کرتے ۔ مسلمان پاکستانی بن کر سوچنا شروع کیجیے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top