قانونی طور پر اعلان بھی کرسکتے تھے ۔ گورنر راج کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے انہوںنے وقت ضائع نہیں کیا
اب بھی صدر کو خاتمے کی سفارش کرنے کی بجائے گورنر راج ختم کرنے کا اعلان کرنا چاہیئے تھا
یہ سب اندر سے ایک ہیں۔ ہمت بھیا کا کیا ہے۔ جب زرداری صاحب نوازشریف کی تعریفیں کرنا شروع ہو جائیں گے تو ہمت بھیا بھی انہیں معاف کردیں گے۔ اس میں پریشانی کی کیا بات