بات تو بہت اچھی اور سچی ہے۔ لیکن میں یہ نہیں سمجھ پایا کہ آپ نے کس سیاق و سباق میں کہی ہے یہاں؟بالکل ،ہم اللہ کے انہی بندوں کے شروع کئے لنگر ہی کھا رہے ہیں جنہوں نے انسانیت کو اس کے صحیح معنوں سے روشناس کروایا۔ ان بندگان خدا میں انبیاء اور صحابہ سے لے کر آج تک کے بزرگانِ دین سبھی شامل ہیں۔
بہت اچھی تحریر ہے۔
پاکستان کے شروع کے ادوار سے ہی ایسے ملک دشمن لوگ مستقل مصروفِ عمل ہیں جو پاکستانیوں کو "پاکستانی" نہیں بننے دیتے۔ وہ اُنہیں رنگ، زبان، نسل، فرقہ اور صوبائیت کی بنیاد پر تفرقہ میں ڈالنے کا کام بہت تندہی سے کر رہے ہیں۔
بانی ء پاکستان اور ان کے رفقاء کے بعد سے پاکستان میں ایسی قیادت کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے جو پاکستانیوں کو بطور پاکستانی متحد کرے۔
افسوس کہ ہمارے ہاں تو سیاست قوم کو ایک دوسرے سے لڑا کر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا نام ہے۔
متفق!
انٹرسٹنگ آرٹیکل۔ لیکن غیرجانبدار
کالم نگار نے بنیادی وجوہات سے نظر چرانے کی بھی کوشش کی ہے۔۔۔
اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں لسانیت، تعصب ، علاقہ پرستی یا ایک دوسرے سے نفرت اور وغیرہ وغیرہ کی بنیادی وجوہات میں سے ایک وجہ کوٹہ سسٹم ہے۔۔۔
کوٹہ سسٹم غلط ہے۔ it gives advantage to people on the basis of their ethnicity ۔ تو یہیں سے تعصب کی بنیاد پڑتی ہے۔۔اور یہیں سے لسانی بنیاد پر آوازیں بھی اُٹھتی ہیں۔۔۔ اور میرے خیال میں کوٹہ سسٹم پاکستان میں بہت ساری خرابیوں کا root cause ہے۔اور جس کی وجہ سے نفرتیں بھی ہیں۔

کوٹہ سسٹم اگر صوبوں کی ابادی کی بنیاد پر ہے تو اس میں کیا غلط ہے؟
میرا خیال ہے صوبوں کی تقسیم تعصب کا سبب ہے۔ شمشاد صاحب کی اس بات میں کبھی کبھار وزن لگتا ہے کہ تمام صوبوں کو ختم کرکے ایک صوبہ بنادیا جائے اور پھر بلدیاتی مقامی حکومتیں قائم کی جائیں یعنی دسٹرکٹ گورنمنٹ
اسطرح تعصب زائل ہوجائے گا۔
یہ ایک دوسری بحث ہے۔۔
باقی شمشاد بھائی کی باتوں میں وزن ہے۔۔کوئی شک نہیں۔اور اس طرح میرٹ کا نظام قائم کرنے اور نفرتیں کم اور ختم کرنے میں مدد ملے گی۔۔۔
محمود بھائی ، اگرچہ یہ بات کہنے کے لئے کسی سیاق و سباق کی حاجت نہیں ۔میں نے کالم میں لکھی بات کی تائید کی ہے۔بات تو بہت اچھی اور سچی ہے۔ لیکن میں یہ نہیں سمجھ پایا کہ آپ نے کس سیاق و سباق میں کہی ہے یہاں؟
اور اسی کوٹہ سسٹم کو ایک پارٹی نے دوبارہ (یعنی توسیع) اسمبلی سے منظور کروانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے جو اس گیڈر سنگھی کی وجہ سے اقتدار اور شہرت کی سیڑھیاں چڑھی تھی۔۔۔ذرا اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔۔۔متفق!
انٹرسٹنگ آرٹیکل۔ لیکن غیرجانبدار
کالم نگار نے بنیادی وجوہات سے نظر چرانے کی بھی کوشش کی ہے۔۔۔
اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں لسانیت، تعصب ، علاقہ پرستی یا ایک دوسرے سے نفرت اور وغیرہ وغیرہ کی بنیادی وجوہات میں سے ایک وجہ کوٹہ سسٹم ہے۔۔۔
کوٹہ سسٹم غلط ہے۔ it gives advantage to people on the basis of their ethnicity ۔ تو یہیں سے تعصب کی بنیاد پڑتی ہے۔۔اور یہیں سے لسانی بنیاد پر آوازیں بھی اُٹھتی ہیں۔۔۔ اور میرے خیال میں کوٹہ سسٹم پاکستان میں بہت ساری خرابیوں کا root cause ہے۔اور جس کی وجہ سے نفرتیں بھی ہیں۔
اور اسی کوٹہ سسٹم کو ایک پارٹی نے دوبارہ (یعنی توسیع) اسمبلی سے منظور کروانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے جو اس گیڈر سنگھی کی وجہ سے اقتدار اور شہرت کی سیڑھیاں چڑھی تھی۔۔۔ ذرا اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔۔۔
معاف کیجئے گا اس معاملے کا کوٹہ سسٹم سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ یہ معاملہ بین الصوبائی تعصب سے متعلقہ ہے۔ اس پر کچھ ارشاد فرمائیے۔متفق!