پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

فرقان احمد

محفلین

ہادیہ

محفلین
بہت شکریہ! اِن دنوں تبصرہ جات پڑھنے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے! :) اِن لذیذ پکوانوں کا تذکرہ پڑھ کر کافی لطف آیا! :)
ہممم۔۔ یعنی ممبرز کی سی آئی ڈی ہورہی ہے۔۔:confused2:
ارے آپ تو اتنااااا بولتے تھے۔ :noxxx:
مدیر بننے کے بعد سب آپ کی طرح خاموش تھوڑی ہوجاتے ہیں۔۔ محمد تابش صدیقی بھائی کو دیکھیں ۔۔ باقاعدہ شاعری بھی شروع کردی ہے:rollingonthefloor:
 
شاعری تو بے قاعدہ ہی ہے شروع سے، اور اب بھی۔ :p
 
سعدیہ ملک

محفلین
میری امی دال کی بڑیاں بناتی ہیں جو کہ ماش اور مونگ کی دال کو بھگو کر بنائی جاتی ہیں ادرک لہسن نمک مرچ ہلدی اور پسا گرم مسالہ ڈال کر اس کو
 
سعدیہ ملک

محفلین
میری امی دال کی بڑیاں بناتی ہیں جو کہ ماش اور مونگ کی دال کو بھگو کر بنائی جاتی ہے اور اس میں ادرک لہسن نمک مرچ ہلدی اور پسا گرم مسالہ ڈال کر اس کو ہاون دستے سے باریک کوٹا جاتا ہے اور اس کو تھوڑا تھوڑا کر کے دھوپ میں خشک کیا جاتا ہے عام طور پر آلو کے ساتھ بنائی جاتی ہیں بڑیاں،
 
آخری تدوین:

پنجیری کے ساتھ سردیوں کی خاص سوغات ہوتی ہے چنے کی دال کا حلوہ، گجریلااور تل کی پنیاں.
ان میں سے بھولا بسرا پکوان تو کوئی بھی نہیں ۔ ۔ ۔
میری خالہ بڑیاں بناتی تھیں، بہت لذیذ ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔
 
Top