مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

آپا مہ جبین آپ کو کیسی لگیں؟ ایک سے زیادہ جوابات بھی دے سکتے ہیں۔


  • Total voters
    36

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ ۔۔۔۔! سرسری بھیا کیا خوب کام کیا ہے آپ نے ۔ واہ۔ جیتے رہیے۔

مہ جبین بہن آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل۔ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی یہ محفل "ہر دلعزیز" ہے۔
 
مہ جبین آنٹی آپ کو بہت بہت "پیشگی":congrats: ہو یہ پانچ ہزاری منصب

5000_blog(2).jpg


polls_congrats6_5537_197221_poll_xlarge.jpeg
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت بہت مبارک ہو مہ جبین یونہی محفل کی رونقین بڑھاتی رہیں اور خوش اور آباد رہیں ہمیشہ​
congratulations-scrapt.gif
congra10.jpg
animated%20gif%20congratulations%20images%20glitter%20113.gif
congratulations10.gif
 

مہ جبین

محفلین

محمد اسامہ سَرسَری ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکے خلوص اور اپنائیت نے میری آنکھیں نم کردیں ۔۔۔۔!
آپ نے جتنے خلوص سے مبارکباد کا یہ دھاگہ کھولا ہے تو میرے پاس اسکے شایانِ شان الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں اسکا شکریہ ادا کرسکوں
میرے " کھوکھے " میں تو بس دعائیں ہی ہیں اور کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ سو ہدیہء تشکر کے طور پر ڈھیروں دعائیں قبول فرمائیں
اللہ پاک آپکے علم ، عمل ، عمر ، رزق روزگار ، آل اولاد اور مال و منال میں بہت برکتیں عطاا فرمائے ۔ سدا خوش رہیں آمین
 

مہ جبین

محفلین
میں دیگر محفلین کے خلوص اور اتنی زیادہ اپنائیت پر بیحد ممنون ہوں ، حقیقتاً میں خود کو اتنی زیادہ محبتوں کے لائق نہیں سمجھتی ، یہ تو سب پرخلوص لوگوں کا حسنِ نظر ہے جو آج مجھے اتنی عزت و احترام دیا ۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً
فرداً فرداً ابھی سب کا شکریہ ادا نہ کرپاؤں گی ، لیکن جس نے بھی مجھے مبارکباد کا پرخلوص پیغام بھیجا ، میں ان سب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں

انشاءاللہ کل میں سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کروں گی
سب کا عزت افزائی اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
 
محمد اسامہ سَرسَری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آپکے خلوص اور اپنائیت نے میری آنکھیں نم کردیں ۔۔۔ ۔!
آپ نے جتنے خلوص سے مبارکباد کا یہ دھاگہ کھولا ہے تو میرے پاس اسکے شایانِ شان الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں اسکا شکریہ ادا کرسکوں
میرے " کھوکھے " میں تو بس دعائیں ہی ہیں اور کچھ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ سو ہدیہء تشکر کے طور پر ڈھیروں دعائیں قبول فرمائیں
اللہ پاک آپکے علم ، عمل ، عمر ، رزق روزگار ، آل اولاد اور مال و منال میں بہت برکتیں عطاا فرمائے ۔ سدا خوش رہیں آمین
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا۔
اتنی دعائیں پانے کے بعد میں خود کو دنیا کا خوش نصیب ترین انسان سمجھ رہا ہوں۔
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں اس جہاں میں بھی اور اُس جہاں میں بھی نصیب فرمائے۔ آمین!
 
Top