مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

آپا مہ جبین آپ کو کیسی لگیں؟ ایک سے زیادہ جوابات بھی دے سکتے ہیں۔


  • Total voters
    36

مہ جبین

محفلین
مملکتِ اردو محفل میں پنج ہزاری منصب اور مسند پر متمکن ہونے پرہماری خالہ جان کو
مجھ ناچیز اور میری ہر چیز یعنی میری پٹھانی کی جانب سے ہدیہ تبریک پیش ہے گر قبول افتد:)
بجلی کے تعطل اور تساہلِ عارفانہ کی وجہ کر ہمیشہ کی طرح تاخیر سے حاضر ہیں ہم :p:laugh:
اور حسبِ سابق امید ہے کہ معاف کیجے گا۔۔:dancing::dancing:
تم دونوں کی اپنائیت اور خلوص کا بیحد شکریہ مغزل اور غزل ناز غزل

سدا خوش اور آباد رہو اللہ تم دونوں کی محبت کو نظرِ بد سے بچائے اور جوڑی سلامت رہے آمین
معاف کرنے کی اس میں کوئی بات ہی نہیں ۔۔۔۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا :)
بجلی کے تعطل سے تو سب ہی واقف ہیں لیکن یہ " تساہلِ عارفانہ " "تجاہلِ عارفانہ " کی بہن ہے کیا؟؟؟؟:heehee:
 

مغزل

محفلین
تم دونوں کی اپنائیت اور خلوص کا بیحد شکریہ مغزل اور غزل ناز غزل
سدا خوش اور آباد رہو اللہ تم دونوں کی محبت کو نظرِ بد سے بچائے اور جوڑی سلامت رہے آمین
معاف کرنے کی اس میں کوئی بات ہی نہیں ۔۔۔ ۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا :)
بجلی کے تعطل سے تو سب ہی واقف ہیں لیکن یہ " تساہلِ عارفانہ " "تجاہلِ عارفانہ " کی بہن ہے کیا؟؟؟؟:heehee:
:) آمین ثمہ آمین خالہ جانی ، جی جی خالہ جان یہ تساہلِ عارفانہ صاحبہ رشتے میں تجاہلِ عارفانہ کی منجھلی بہن ہے ہاہاہہاہا:blushing::laughing::blushing:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت بہت مبارک ہو اپیا۔۔۔۔!!​
images
LX31_330x370.jpg
خوشبو کی تعریف نہیں کرنی پڑتی وہ آپ اپنا تعارف ہوا کرتی ہے۔۔۔!
اپیا کے لیئے بھی میں یہی کہوں گی کہ وہ مثلِ خوشبو ہیں۔۔!
99-red-roses-bouquet.jpg
 

مہ جبین

محفلین
قرۃالعین اعوان
عینی چندا ! تم اتنے دنوں بعد عید کا چاند بن کے آئی ہو تو اب ہماری تو ہوگئی نا " عید ":flower:
اور تمہارا یہاں آنا ہی میرے لئے خوشی کا باعث ہے ، تمہاری مبارکباد تو میرے لئے سونے پر سہاگہ ہوگئی ۔۔۔۔ سچ میں :bighug:
اتنی خوشی ہوئی ہے کہ میں بتا بھی نہیں سکتی :happy:
بس تم خوش خوش رہا کرو اور محفل سے غیر حاضر نہ ہوا کرو
تمہاری مبارکباد کا بیحد شکریہ عینی ڈیئر :blush3:
سدا سکھی اور ہنستی مسکراتی رہو آمین
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:happy:
قرۃالعین اعوان
عینی چندا ! تم اتنے دنوں بعد عید کا چاند بن کے آئی ہو تو اب ہماری تو ہوگئی نا " عید ":flower:
اور تمہارا یہاں آنا ہی میرے لئے خوشی کا باعث ہے ، تمہاری مبارکباد تو میرے لئے سونے پر سہاگہ ہوگئی ۔۔۔ ۔ سچ میں :bighug:
اتنی خوشی ہوئی ہے کہ میں بتا بھی نہیں سکتی :happy:
بس تم خوش خوش رہا کرو اور محفل سے غیر حاضر نہ ہوا کرو
تمہاری مبارکباد کا بیحد شکریہ عینی ڈیئر :blush3:
سدا سکھی اور ہنستی مسکراتی رہو آمین

:happy::happy: :happy:
 
Top