ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
دنیا سے تم نے سیکھا ، میں نے ہے ماں سے سیکھا
کیا بات ہے امجد بھائی ! بہت خوب! کیا کہنے!
کیا بات ہے امجد بھائی ! بہت خوب! کیا کہنے!
لو بھلا یہ کیا بات ہوئی! ساری باتیں سیکھ لیں لیکن سب سے اہم چیز تو آپ نے سیکھی ہی نہیں ۔
مدیرانِ کرام سے ہمارا مطالبہ ہے کہ آپائے محفل جاسمن صاحبہ کو معطل ہونا بھی سکھایا جائے تاکہ ان کی تعلیم و تربیت مکمل ہوسکے ۔
ہاہاہاہا۔
آپائے محفل
ہاہاہاہا۔
اب بڑے مدیر چھوٹے مدیروں کو معطل ہونا بھی سکھایا کریں گے۔
واقعی تعلیم و تربیت میں ایک کمی سی محسوس ہوتی ہے۔ کچھ لوگوں کی تعلیم اور تربیت تین تین بار معطل ہونے پہ بھی مکمل نہیں ہوئی اور وہ اگلی کے لیے کمر کسے ہوئے ہیں اور ہم ابھی پہلی معطلی بھی نہیں لے پائے۔ حق ہا!
شکریہ ظہیراحمدظہیر بھیادنیا سے تم نے سیکھا ، میں نے ہے ماں سے سیکھا
کیا بات ہے امجد بھائی ! بہت خوب! کیا کہنے!
آخر میں یہ بھی تو کہئے نا کہ" ناظرین ، میں ہوں آپ کا سیاپائے محفل ۔۔۔۔ ہی ہی ہی نیوز "تو ناظرین ابھی آپ ملاحظہ فرمارہے تھے آپائے محفل اور پاپائے محفل کی نثری تُک بندی کا محفلی مشاعرہ۔۔۔
تالیاں!!!
کچھ عرصے قبل ایک خبر کی سرخی پر نظر پڑی کہ سعودی مملکت کی مقیمین اہل عجم اپنے وطن کا سفر کر سکتے ہیں ۔ یہ سرخی ابھی ہمارے رخساروں کو سرخ بھی نہ کرپائی تھی کہ اجمال کی تفصیل میں یہ عقدہ کھلا کہ یہ سفر "ون وے ٹکٹ" کا ہو سکتا ہے اور جو مملکت سے باہر جائے گا وہ واپس نہیں آئے گا ٭ سو یہ سرخی ظہور فرمانے سے قبل ہی زرد لباس زیب تن کر کے رخساروں پر آ جمی ۔ (٭تاحکم ثانی برائے پینڈیمک)