کہاں ؟؟اردو میں اس کا ترجمہ یہ ہو گا کہ کیا تم نے اپنا تعارف دے دیا ہے؟
شکریہ سیدہ شگفتہبہت بہت مبارک باد ضبط بھائی!
2 ہفتے میں تین بار ہسپتال ایڈمٹ ہو چکے ہیں، کیسی ہوسکتی ہے طبعیت۔۔ اللہ انہیں صحت دے ابھی اُن کی بہت ضرورت ہے۔یاد آیا۔ ضبط آپ کے ابو جان کی طبیعت اب کیسی ہے؟
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین2 ہفتے میں تین بار ہسپتال ایڈمٹ ہو چکے ہیں، کیسی ہوسکتی ہے طبعیت۔۔ اللہ انہیں صحت دے ابھی اُن کی بہت ضرورت ہے۔