عمر سیف
محفلین
ثم آمین۔اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
بلاشبہ بزرگ گھر میں اللہ کی رحمت کی مثال ۔۔۔ ۔
ثم آمین۔اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
بلاشبہ بزرگ گھر میں اللہ کی رحمت کی مثال ۔۔۔ ۔
ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے دعائیں۔ آمین2 ہفتے میں تین بار ہسپتال ایڈمٹ ہو چکے ہیں، کیسی ہوسکتی ہے طبعیت۔۔ اللہ انہیں صحت دے ابھی اُن کی بہت ضرورت ہے۔
کافی عرصہ سے بیمار ہیں۔ ذیابطیس پھر بینائی پہ اثر گردوں کا عارضہ اور اب ڈالیسیز۔ اللہ رحم فرمائے اُن پہ۔ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے دعائیں۔ آمین
کیا اچانک بیمار ہوئے ہیں یا پہلے بھی کوئی مسئلہ تھا؟
اوہ۔کافی عرصہ سے بیمار ہیں۔ ذیابطیس پھر بینائی پہ اثر گردوں کا عارضہ اور اب ڈالیسیز۔ اللہ رحم فرمائے اُن پہ۔
ثم آمیناوہ۔
اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحتیاب کریں۔ آمین
شکریہ ۔۔مبارک ہو ضبط بھائی
شکریہ ۔۔ کوئی بات نہیں ۔اوہ کیا میں نے مبارک نہیں دی تھی؟
مبارک ہو بھیا!
بہت شکریہ رانا ۔ بس ہر جگہ ہزارنیں ہی چائی ہوئی ہیں پر ایک لاکھیا شمشاد ان سب سے اوپر ہے۔بہت بہت مبارک ہو ضبط بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔
آج ہم ہزاریوں کو مبارکباد دینے کی مہم پر ہیں اور یہ دیکھ کر حیرت ہورہی تھی کہ ہزارنیں تو بہت ہیں ہزاریا کوئی نہیں مل رہا۔ شکر ہے کہ آپ کے دھاگے پر نظر پڑ گئی ورنہ ہم اپنی مبارکبادی مہم ادھوری چھوڑ کر دھاندلی ڈھنڈورا مہم شروع کرنے کا سوچ رہے تھے۔
شکریہذرا لیٹ ہی سہی پر میری طرف سے بھی باد قبول کیجیے۔(ویسےتو اب تو آپ 16 ہزاریے ہونے والے ہیں)