سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یہ ظلم ہے جج صاحب! ہمارا فیصلہ جلد سے جلد کیا جائے!
یعنی ارجنٹ ؟
یہ ظلم ہے جج صاحب! ہمارا فیصلہ جلد سے جلد کیا جائے!
ہاں جی1یعنی ارجنٹ ؟
سب کے سامنےکس کے سامنے دینی ہے بتائیں ذرا ۔۔
اور کیا بھیااا
اسماعیل کا بچہ کہتا ہے کہ میمی کے منہ پہ گلو لگا دینی چاہیے
میں سچی میں نہیں بولتی بھیاکیسی گواہی؟ اگر کم بولنے کی گواہی چاہئے تو یہی گواہی ہم آپ کے لئے بھی دینے کو حاضر ہیں بلکہ اس سے بڑھ چڑھ کر دیں گے۔
آپی وہ کہتا ہے کہ میں کسی اور کو بات کرنے نہیں دے رہیگلو کیوں؟
آئے ہائے! مکا رسید کرنے کی ویڈیا اور بعد میں بگڑے ہوئے منہ کی تصویر بنائی جانی چاہیے تھی!ایک زور کا مکا تو پڑا ہے اسے
منہ بنا کے بیٹھا ہے ابھئ
میں تو ناراض ہوں اس سےآئے ہائے! مکا رسید کرنے کی ویڈیا اور بعد میں بگڑے ہوئے منہ کی تصویر بنائی جانی چاہیے تھی!
اور نہیں تو کیاسب کے سامنے
دیکھو جب ہماری بات ہوتی ہے
ہم کتنا کم بولتے ہیں بس ہنستے رہتے ہیں ناں
آپی وہ کہتا ہے کہ میں کسی اور کو بات کرنے نہیں دے رہی
اس سے کوئی کیا لیگا منصفی کا کام بھلاقرائن بتاتے ہیں کہ سچائی اسمعیل کے ساتھ ہے
اس سے کوئی کیا لیگا منصفی کا کام بھلا
جس نے قتل عام کو حادثہ بنا ڈالا
پروری اقربا نہ کیجیے
کام منصفی کا ہے، کیجیے
ہاں جی1
ملے گی لیکن کیس لمبا نہیں چلنا چاہیےارجینسی کی فیس ملے گی عائشہ
ملے گی لیکن کیس لمبا نہیں چلنا چاہیے
پہلے میری مقدمے کی سماعت کیجئے جج صاحب!
ابھی چند منٹ میں ناںٹھیک ہے دیر نہیں ہو گی ، یہ بتائیں کہ کتنے مہینوں یا سالوں میں کروانا ہے فیصلہ؟