ابن سعید
خادم
اور نہیں تو کیا ایک دو گواہیاں ہی بہت ہیں ناں بھیا
بتائیں ذرا ان کو میں کتنا کم بولتی ہوں۔
اور نہیں تو کیا ایک دو گواہیاں ہی بہت ہیں ناں بھیا
بتائیں ذرا ان کو میں کتنا کم بولتی ہوں۔
دو سو بٹا سو ۔۔ متفق
عائشہ تو بالکل بھی نہیں بولتی میری طرح
اپیا میں کم بولتی ہوں ناں؟یہاں بھی گواہی دینا ہے
اپیا میں کم بولتی ہوں ناں؟
اپیااااا سوچنے والی کیا بات ہے بھلا؟سوچنے دیں مجھے
تو کر لیں ناں جلدی سےشاید مشورہ بھی کرنا پڑے (آپ سے)
تو کر لیں ناں جلدی سے
میرا مشورہ تو یہ ہے اپیا کہ مقدس اپیا درست کہہ رہی ہیں۔ٹھیک ہے عائشہ ، ابھی سب ادھر ادھر ہیں تو ہم مشورہ کر لیتے ہیں جلدی سے
میرا مشورہ تو یہ ہے اپیا کہ مقدس اپیا درست کہہ رہی ہیں۔
ایک تو چاچو لے لیں ناں اپیا اور دوسرے سعود بھیااب اس کے لیے دو عادل گواہ چاہیے ہوں گے
محفل میں اس وقت کل پانچ عادل موجود ہیں:اب اس کے لیے دو عادل گواہ چاہیے ہوں گے
2=200/100دو سو بٹا سو ۔۔ متفق
گڑیا نایاب چاچو پر نظر ثانی کرو۔۔۔۔ایک تو چاچو لے لیں ناں اپیا اور دوسرے سعود بھیا
کیا بھیااااااااااااااکم بولنے کی گواہی اور وہ بھی پندرہ ہزار کے بعد!!!
اس پر تو مانو بلی کی بلی دیکھ کر بلی کا محاروہ یاد آرہا ہے لیکن ہماری پیاری سی مانو ناراض نہ ہوجائے کہیں۔
اب ٹیگ بھی کردیا ہے اس لئے گواہی بھی دینی ضروری ہے اور 15045 کا ہندسہ بھی سامنے ہے تو گواہی باوجود بہتیری کوشش کے منہ سے باہر آ ہی نہیں پارہی۔ اوئی ماں میں کیڑے پاسے جاواں تے میں منجی کتھے ڈاواں!!!