مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

تو عرض یہ کرنا تھا کہ آج صبح سو کر اٹھے ہیں تو پہلی خوشگوار چیز جس پر چند منٹ بعد ہی نگاہ پڑی وہ درج ذیل ہے۔ ہمیں لگا کہ ٹھیک اس وقت جاگنا یوں ہی تو نہ تھا۔۔۔ اگر خود نہ جاگتے تو جگا دیے جاتے! :) :) :)

یہ سنگ میل عبور کرنا بہت بہت مبارک ہو مقدس بٹیا رانی۔ ان پندرہ ہزار پیغامات کا ایک بڑا حصہ بے شمار مسکانوں کا سبب ہے اور محفل کی رونق کا باعث بھی! :) :) :)

muqaddas-15000.png
 
congratulations33.gif


بہت بہت مبارکاں مقدس :party:، کم چُک کے رکھو۔

you rocked it mate :dancing: , keep the good stuff comming :thumbsup:j
 

مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ

کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پندرہ ہزار مراسلوں میں سے ۔۔۔۔۔

" ہی ہی ہی ہی "
اور
:):):):):):)
کتنے مراسلوں میں ہونگے؟؟؟؟؟ :applause::applause: پیاری بیٹی مقدس کو پندرہ ہزار کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد :rose::zabardast1:
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بھئی مقدس بہنا آپ کو۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ ایسی اسپیڈ سے پندرہ ہزار کا سنگ میل کراس کیا ہے جیسے پیچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگے ہوئے ہوں۔ (خالی جگہ پُر کرنے کے لئے پطرس بخاری سے رابطہ کریں:) ۔)
دلی خلوص سے مبارک باد قبول کریں کیونکہ آپ واقعی مبارکباد کی مستحق ہیں کہ یہیں محفل پر ہی اردو سیکھی، بہتر بنائی اور دی ونر۔ وہ آیا اس نے دیکھا اور سیکھ لیا۔ ایسا کہ دوسروں کو مات کردیا۔:best:
ویسے اس بار پندرہ ہزاری مقابلہ کیا صرف خواتین کے بیچ ہی ہے؟ کوئی بھیا مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک۔:)
 

نایاب

لائبریرین
مقدس بٹیا اس سنگ میل کو عبور کرنے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سدا اپنی امان میں رکھتے آپ کے لیئے ہر منزل آسان فرمائے آمین

1muqdas.gif
 

پپو

محفلین
ماشاءاللہ

کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پندرہ ہزار مراسلوں میں سے ۔۔۔ ۔۔

" ہی ہی ہی ہی "
اور
:):):):):):)
کتنے مراسلوں میں ہونگے؟؟؟؟؟ :applause::applause: پیاری بیٹی مقدس کو پندرہ ہزار کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد :rose::zabardast1:
جی ہاں میں بتا سکتا ہوں کل سے گن رہا تھا
13244 ہی ہی ہی ہی
1734 :):):)
22 پپو لالہ
اور یوں ہوئے 15000
پھر بھی میری طرف بہت بہت مبارک باد
 
Top