تھینک یو انکلبہت بہت مبارک ہو ناعمہ عزیز بٹیا۔ اللہ تمہیں ایسی ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین
مبارک ہو
شکریہ لالہمبروک ۔۔۔
شکریہ لالہآپ کو مبارک ہو ناعمہ عزیز
آمینبٹیا رانی کو ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آسانیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
تھینک یو نیلم سسبہت مبارک ہو ناعمہ
آمینپندرہ ہزار مراسلے پورے ہونے پر ناعمہ عزیز چندا کو ڈھیروں مبارکباد
اللہ تم کو ہر میدان میں کامیابیاں و کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
تھینک یو نیلم سس
آمین تھینک یو سو مچ بھیابہت بہت مبارک ہو ۔ ہمیشہ ہنستی مسکراتی اور خوش و خرم رہیں۔ آمین
اللہ رب العزت دین و دنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین
بھائی کی وفات کو دو ماہ تین دن ہو گئے ہیں لالہ۔
شکریہ لالہبہت بہت مبارک ہو 15000 ہونے پر
اللہ کریم کا ہر کام حِکمت والا ہے وہ جو کرتے ہیں بہتر کرتے ہیں اللہ کریم آپ سب کو صبر عطا فرمائے آمین
پریشان نہیں ہونا پریوں کے چہرے پر اُداسی نہیں مسکراہٹ اچھی لگتی ہے
بہت شکریہ لالہدیسی منڈے کو میرا مطلب ہے ہماری پیاری ناعمہ بٹیا کو 15 ہزار مراسلے مکمل کرنے پر دلی مبارک باد۔
خوش رہو، آباد رہو اور ہمیشہ اسی طرح محفل میں آتی رہو۔
بہت بہت بہت مبارک۔
لالہ بھی کہتی ہیں اور شکریہ بھی۔ ہم تو تمام اپیا اور بٹیا رانیوں کے لیے ہمیشہ دعا گو ہیں۔بہت شکریہ لالہ
اوہو، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھے اس بارے کچھ بھی علم نہیں ورنہ آپ کو دوبارہ تکلیف نہ اٹھانی پڑتی۔ لیکن خیر، ہم یہاں اتنے سارے بھائی موجود ہیں نا؟بھائی کی وفات کو دو ماہ تین دن ہو گئے ہیں لالہ۔
بہت شکریہ۔