ایچ اے خان
معطل
کیا کبھی کسی نے یہ تصور کیا ہے کہ جو امت صرف چندسکینڈ کے وقفے سے بلکہ بعض اوقات تو براہِ راست عرفات میںدیے جانے والا خطبہ سنے، لندن، سڈنی یا دبئی میں ہونے والا میچ دیکھ لے ، کسی بھی ملک کے کسی شہر میں ہونے والے پولیس مقابلے کو دیکھے اور اس پر یقین بھی کرے، گیارہ ستمبرکو گھنٹوں ٹیلی ویژن کے سامنے بیٹھے نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے گرنے کا منظر ایسے دیکھے جیسے وہ ان کے سامنے برپا ہے، لیکن اگرآپ اس امت کے اربابِ اختیارسے لے کر علمائے کرام سے پوچھیں کہ یہ پوری امت دنیا بھر میں ایک ساتھ چاند کیوں نہیں دیکھ سکتی تو آپ کو بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دینے لگیں گی۔
http://www.express.pk/story/376184/
سوال یہ ہے کہ عید ایک دن منانا کیوں ضروری ہے
کچھ لوگ روزے رکھ رہے ہیں اور کچھ لوگ عید منارہے ہیں اپنے اپنے مسلک کے تحت اس میں برائی کیا ہے۔ کیا تمام مسلمان اس بات پر متفق نہیں ہے کہ اللہ ایک ہے وہی عبادت کے لائق ہے اور اس نے اپنا رسول آخر الزمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھیجا ۔ جب سب متفق ہیں بنیادی عقائد میں تو عید ایک دن منانے کی دھن کیوں؟