پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

تہذیب

محفلین
انگلینڈ میں بھی دو دو عیدیں ہورہی ہیں ۔ ایک فیملی میں دو عیدیں ۔ ایک آفس میں دو عیدیں ۔ ایک سکول میں دو عیدیں ۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
فیس بک پر کوئی احسن قریشی صاحب ہیں انھوں نے چند دن پہلے روئیت ہلال پر درج ذیل ڈیٹا مرتب کیا تھا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سایئنسی بنیادوں پر دنیا کے مشرق مغرب شمال جنوب میں امکانات رؤیت
16جولائ 15 20
اسلام آباد غروب آفتاب : 19:19 غروب قمر : 19:19 بلندی بوقت غروب آفتاب: 3- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
اسلام آباد غروب آفتاب : 19:18 غروب قمر : 20:00 بلندی بوقت غروب آفتاب : 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
اسلام آباد غروب آفتاب : 19:18 غروب قمر : 20:37 بلندی بوقت غروب آفتاب : 15 ڈیگریز رؤیت موجود ہے
16جولائ 15 20
پشاور غروب آفتاب : 19:25 غروب قمر : 19:26 بلندی بوقت غروب آفتاب:1- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
پشاور غروب آفتاب : 19:25 غروب قمر : 20:06 بلندی بوقت غروب آفتاب : 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
پشاور غروب آفتاب : 19:25 غروب قمر : 20:43 بلندی بوقت غروب آفتاب : 15 ڈیگریز رؤیت موجود ہے
16جولائ 15 20
لاہور غروب آفتاب : 19:09 غروب قمر : 19:10 بلندی بوقت غروب آفتاب: 0 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
لاہور غروب آفتاب : 19:08 غروب قمر : 19:51 بلندی بوقت غروب آفتاب : 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں . (کم ازکم بلندی 10 ڈگریز ہو تو ممکن ہے اگرچہ دونوں کے غروب میں 43 منٹ کا وقفہ ہے)
18 جولائ 2015
لاہور غروب آفتاب : 19:08 غروب قمر : 20:29 بلندی بوقت غروب آفتاب : 156 ڈیگریز رؤیت موجود ہے
16جولائ 15 20
کراچی غروب آفتاب : 19:23 غروب قمر : 19:30 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
کراچی غروب آفتاب : 19:23 غروب قمر : 20:13 بلندی بوقت غروب آفتاب : 10 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے۔ وقفہ غروب کے درمیان 46 منٹس ہے لہذا دکھائ دے گا انشاء اللہ
۔

16جولائ 15 20
کویئٹہ غروب آفتاب : 19:35 غروب قمر : 19:36 بلندی بوقت غروب آفتاب: 0 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
کویئٹہ غروب آفتاب : 19:34 غروب قمر : 20:20 بلندی بوقت غروب آفتاب : 9 ڈیگریز رؤیت شائد والی بات ہے (وقفہ غروب کے درمیان 46 منٹس ہے بوجہ اس کے کہ لیکن بلندی کم ہے 10 ڈگریز سے)

18 جولائ 2015
کویئٹہ غروب آفتاب : 19:34 غروب قمر : 20:58 بلندی بوقت غروب آفتاب : 17 ڈیگریز رؤیت موجود ہے

16جولائ 15 20
مکہ مکرمہ غروب آفتاب : 19:06 غروب قمر : 19:18 بلندی بوقت غروب آفتاب: 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
مکہ مکرمہ غروب آفتاب : 19:06 غروب قمر : 20:01 بلندی بوقت غروب آفتاب : 11 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان55 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
مدینہ طیبہ غروب آفتاب : 19:13 غروب قمر : 19:23 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
مدینہ طیبہ غروب آفتاب : 19:12 غروب قمر : 20:05 بلندی بوقت غروب آفتاب : 11 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان53 منٹس ہے)

شمالی ایشیا اور شمالی یورپ میں مکہ یا equator سے ایک دن اور بعض ججگہ دو دن کے بعد چاند دکھے گا جیسا کہ بارسلونا میں ایک دن اور لندن میں دو دن کا فرق آرہا ہے
16جولائ 15 20
ماسکو غروب آفتاب : 20:02 غروب قمر : 20:39 بلندی بوقت غروب آفتاب: 4 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
ماسکو غروب آفتاب : 20:02 غروب قمر : 21:09 بلندی بوقت غروب آفتاب : 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
ماسکو غروب آفتاب : 20:01 غروب قمر : 21:34 بلندی بوقت غروب آفتاب : 12 ڈیگریز رؤیت موجود ہے

16جولائ 15 20
اوسلو غروب آفتاب 22:22 غروب قمر : 21:47 بلندی بوقت غروب آفتاب: 4- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
اوسلو غروب آفتاب : 22:20 غروب قمر : 22:13 بلندی بوقت غروب آفتاب : منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
اوسلو غروب آفتاب : 22:19 غروب قمر : 22:34 بلندی بوقت غروب آفتاب : 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
19 جولائ
اوسلو غروب آفتاب : 22:17 غروب قمر : 22:52 بلندی بوقت غروب آفتاب : 4 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
16جولائ 15 20
لندن غروب آفتاب : 21:11 غروب قمر : 20:59 بلندی بوقت غروب آفتاب:منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
لندن غروب آفتاب : 21:10 غروب قمر : 21:32 بلندی بوقت غروب آفتاب : 2 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان53 منٹس ہے)

18جولائ 15 20
لندن غروب آفتاب : 21:09 غروب قمر : 22:00 بلندی بوقت غروب آفتاب: 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں

19جولائ 15 20
لندن غروب آفتاب : 21:09 غروب قمر : 22:25 بلندی بوقت غروب آفتاب: 11 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

16جولائ 15 20
ہیگ غروب آفتاب : 21:56 غروب قمر : 21:43 بلندی بوقت غروب آفتاب:منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
ہیگ غروب آفتاب : 21:55 غروب قمر : 22:15 بلندی بوقت غروب آفتاب : 2 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

ہیگ غروب آفتاب : 21:54 غروب قمر : 22:42 بلندی بوقت غروب آفتاب: 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
کم بلندی کی بناا پر ممکن نہیں
19جولائ 15 20
ہیگ غروب آفتاب : 21:52 غروب قمر : 23:07 بلندی بوقت غروب آفتاب: 11یا 10 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے
16جولائ 15 20
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:29 غروب قمر : 21:19 بلندی بوقت غروب آفتاب:منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:28 غروب قمر : 21:52 بلندی بوقت غروب آفتاب : 3 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں

18جولائ 15 20
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:27 غروب قمر : 22:21 بلندی بوقت غروب آفتاب: 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں

19جولائ 15 20
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:26 غروب قمر : 22:47بلندی بوقت غروب آفتاب: 14 یا 15 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

16جولائ 15 20
بارسلونا غروب آفتاب :21:23 غروب قمر : 21:25 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
بارسلونا غروب آفتاب :21:22 غروب قمر : 22:02 بلندی بوقت غروب آفتاب : 6 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
بارسلونا غروب آفتاب : 21:22 غروب قمر : 22:35 بلندی بوقت غروب آفتاب : 12 /13 ڈیگریز رؤیت موجود ہے

16جولائ 15 20
کوالا لمپور غروب آفتاب : 19:28 غروب قمر : 19:40 بلندی بوقت غروب آفتاب: 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
کوالا لمپور غروب آفتاب : 19:28 غروب قمر : 20:27 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان59 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
قاہرہ غروب آفتاب : 18:58 غروب قمر : 19:05 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
قاہرہ غروب آفتاب : 18:57 غروب قمر : 19:46 بلندی بوقت غروب آفتاب : 10 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان49 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
سڈنی غروب آفتاب : 17:05 غروب قمر :17:24 بلندی بوقت غروب آفتاب: 3 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
سڈنی غروب آفتاب : 17:05 غروب قمر : 18:20 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان80 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
پراسیلیا ( برازیل کا شہر) غروب آفتاب : 17:56 غروب قمر : 18:36 بلندی بوقت غروب آفتاب: 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
براسیلیا غروب آفتاب : 17:56 غروب قمر : 19:27 بلندی بوقت غروب آفتاب : 20 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان91 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
چلی (Punta Arenas چلی کا شہر) غروب آفتاب : 17:51 غروب قمر : 19:03 بلندی بوقت غروب آفتاب: 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
غروب آفتاب : 17:52 غروب قمر : 20:07 بلندی بوقت غروب آفتاب : 15 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان61 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
کیپ ٹاؤن ساؤتھ افریقہ غروب آفتاب : 17:56 غروب قمر : 18:36 بلندی بوقت غروب آفتاب: 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں ۔۔۔(درمیانی وقفہ 40 منٹس جبکہ کم از کم وقفہ 42 منٹس کا ہو تو ہلال کا نظر آنا ممکن ہے )
17 جولائ 2015
کیپ ٹاؤن ساؤتھ افریقہ غروب آفتاب : 17:57 غروب قمر : 19:31 بلندی بوقت غروب آفتاب : 16 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان94 منٹس ہے)

16 جولائ (نیا چاند 15 جولائ)
ٹورونٹو غروب آفتاب : 20:56 غروب قمر : 21:04 بلندی بوقت غروب آفتاب : 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ
ٹورونٹو غروب آفتاب : 20:55 غروب قمر : 21:40 بلندی بوقت غروب آفتاب : 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18جولائ
ٹورونٹو غروب آفتاب : 20:55 غروب قمر : 22:11 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ہے

16 جولائ (نیا چاند 15 جولائ)
کیلگری غروب آفتاب : 21:44 غروب قمر : 21:45 بلندی بوقت غروب آفتاب : منفی 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ
کیلگری غروب آفتاب : 21:43 غروب قمر : 22:16 بلندی بوقت غروب آفتاب : 4 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18جولائ
کیلگری غروب آفتاب : 21:42 غروب قمر : 22:43 بلندی بوقت غروب آفتاب : 9 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں 20؛5 21:41
19جولائ
کیلگری غروب آفتاب : 21:41 غروب قمر : 23:07 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے۔

16 جولائ (نیا چاند 15 جولائ)
نیویارک غروب آفتاب : 20:25 غروب قمر : 20:37 بلندی بوقت غروب آفتاب : 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ
نیویارک غروب آفتاب : 20:25 غروب قمر : 21:13 بلندی بوقت غروب آفتاب : 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18جولائ
نیویارک غروب آفتاب : 20:24 غروب قمر : 21:46 بلندی بوقت غروب آفتاب : 14 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

Summery: North Europe will see hilal after 2 days of Makkah and in some parts like Barcelona it would be one day late...But north America if it is Calgary two days late and if it is Toronto one day late same is the case with New York ) it will be one day late...whereas Southern area of the globe ,like Sydney or Brazil , they matches with Makkah and Karachi i.e the same day .So the conclusion for the Northern side of the globe it is generally two days late except for some parts whereas southern area of globe remains the same as of equator. And Oslo , it would be " not available" for the public view even on 19 th of July , so the difference would be more than two days

Share
 
arifkarim

معطل
انگلینڈ میں بھی دو دو عیدیں ہورہی ہیں ۔ ایک فیملی میں دو عیدیں ۔ ایک آفس میں دو عیدیں ۔ ایک سکول میں دو عیدیں ۔
ماشاءاللہ۔ کم از کم دنیا بھر کے مسلمانان کرام ایک ہی موقع پر"عیدین "کرنے میں خود کفیل ہو چکے ہیں۔ 1400 سالوں میں یہ تبدیلی یا بدت کا پیدا ہونا خوش آئین بات ہے :)
 
فیس بک پر کوئی احسن قریشی صاحب ہیں انھوں نے چند دن پہلے روئیت ہلال پر درج ذیل ڈیٹا مرتب کیا تھا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
">سایئنسی بنیادوں پر دنیا کے مشرق مغرب شمال جنوب میں امکانات رؤیت
16جولائ 15 20
اسلام آباد غروب آفتاب : 19:19 غروب قمر : 19:19 بلندی بوقت غروب آفتاب: 3- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
اسلام آباد غروب آفتاب : 19:18 غروب قمر : 20:00 بلندی بوقت غروب آفتاب : 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
اسلام آباد غروب آفتاب : 19:18 غروب قمر : 20:37 بلندی بوقت غروب آفتاب : 15 ڈیگریز رؤیت موجود ہے
16جولائ 15 20
پشاور غروب آفتاب : 19:25 غروب قمر : 19:26 بلندی بوقت غروب آفتاب:1- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
">پشاور غروب آفتاب : 19:25 غروب قمر : 20:06 بلندی بوقت غروب آفتاب : 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
پشاور غروب آفتاب : 19:25 غروب قمر : 20:43 بلندی بوقت غروب آفتاب : 15 ڈیگریز رؤیت موجود ہے
16جولائ 15 20
لاہور غروب آفتاب : 19:09 غروب قمر : 19:10 بلندی بوقت غروب آفتاب: 0 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
لاہور غروب آفتاب : 19:08 غروب قمر : 19:51 بلندی بوقت غروب آفتاب : 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں . (کم ازکم بلندی 10 ڈگریز ہو تو ممکن ہے اگرچہ دونوں کے غروب میں 43 منٹ کا وقفہ ہے)
18 جولائ 2015
لاہور غروب آفتاب : 19:08 غروب قمر : 20:29 بلندی بوقت غروب آفتاب : 156 ڈیگریز رؤیت موجود ہے
16جولائ 15 20
کراچی غروب آفتاب : 19:23 غروب قمر : 19:30 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
کراچی غروب آفتاب : 19:23 غروب قمر : 20:13 بلندی بوقت غروب آفتاب : 10 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے۔ وقفہ غروب کے درمیان 46 منٹس ہے لہذا دکھائ دے گا انشاء اللہ
۔

16جولائ 15 20
کویئٹہ غروب آفتاب : 19:35 غروب قمر : 19:36 بلندی بوقت غروب آفتاب: 0 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
کویئٹہ غروب آفتاب : 19:34 غروب قمر : 20:20 بلندی بوقت غروب آفتاب : 9 ڈیگریز رؤیت شائد والی بات ہے (وقفہ غروب کے درمیان 46 منٹس ہے بوجہ اس کے کہ لیکن بلندی کم ہے 10 ڈگریز سے)

18 جولائ 2015
کویئٹہ غروب آفتاب : 19:34 غروب قمر : 20:58 بلندی بوقت غروب آفتاب : 17 ڈیگریز رؤیت موجود ہے

16جولائ 15 20
مکہ مکرمہ غروب آفتاب : 19:06 غروب قمر : 19:18 بلندی بوقت غروب آفتاب: 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
مکہ مکرمہ غروب آفتاب : 19:06 غروب قمر : 20:01 بلندی بوقت غروب آفتاب : 11 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان55 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
مدینہ طیبہ غروب آفتاب : 19:13 غروب قمر : 19:23 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
مدینہ طیبہ غروب آفتاب : 19:12 غروب قمر : 20:05 بلندی بوقت غروب آفتاب : 11 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان53 منٹس ہے)

شمالی ایشیا اور شمالی یورپ میں مکہ یا equator سے ایک دن اور بعض ججگہ دو دن کے بعد چاند دکھے گا جیسا کہ بارسلونا میں ایک دن اور لندن میں دو دن کا فرق آرہا ہے
16جولائ 15 20
ماسکو غروب آفتاب : 20:02 غروب قمر : 20:39 بلندی بوقت غروب آفتاب: 4 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
ماسکو غروب آفتاب : 20:02 غروب قمر : 21:09 بلندی بوقت غروب آفتاب : 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
ماسکو غروب آفتاب : 20:01 غروب قمر : 21:34 بلندی بوقت غروب آفتاب : 12 ڈیگریز رؤیت موجود ہے

16جولائ 15 20
اوسلو غروب آفتاب 22:22 غروب قمر : 21:47 بلندی بوقت غروب آفتاب: 4- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
اوسلو غروب آفتاب : 22:20 غروب قمر : 22:13 بلندی بوقت غروب آفتاب : منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
اوسلو غروب آفتاب : 22:19 غروب قمر : 22:34 بلندی بوقت غروب آفتاب : 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
19 جولائ
اوسلو غروب آفتاب : 22:17 غروب قمر : 22:52 بلندی بوقت غروب آفتاب : 4 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
16جولائ 15 20
لندن غروب آفتاب : 21:11 غروب قمر : 20:59 بلندی بوقت غروب آفتاب:منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
لندن غروب آفتاب : 21:10 غروب قمر : 21:32 بلندی بوقت غروب آفتاب : 2 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان53 منٹس ہے)

18جولائ 15 20
لندن غروب آفتاب : 21:09 غروب قمر : 22:00 بلندی بوقت غروب آفتاب: 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں

19جولائ 15 20
لندن غروب آفتاب : 21:09 غروب قمر : 22:25 بلندی بوقت غروب آفتاب: 11 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

16جولائ 15 20
ہیگ غروب آفتاب : 21:56 غروب قمر : 21:43 بلندی بوقت غروب آفتاب:منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
ہیگ غروب آفتاب : 21:55 غروب قمر : 22:15 بلندی بوقت غروب آفتاب : 2 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

ہیگ غروب آفتاب : 21:54 غروب قمر : 22:42 بلندی بوقت غروب آفتاب: 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
کم بلندی کی بناا پر ممکن نہیں
19جولائ 15 20
ہیگ غروب آفتاب : 21:52 غروب قمر : 23:07 بلندی بوقت غروب آفتاب: 11یا 10 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے
16جولائ 15 20
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:29 غروب قمر : 21:19 بلندی بوقت غروب آفتاب:منفی 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:28 غروب قمر : 21:52 بلندی بوقت غروب آفتاب : 3 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں

18جولائ 15 20
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:27 غروب قمر : 22:21 بلندی بوقت غروب آفتاب: 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں

19جولائ 15 20
فرینکفرٹ غروب آفتاب : 21:26 غروب قمر : 22:47بلندی بوقت غروب آفتاب: 14 یا 15 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

16جولائ 15 20
بارسلونا غروب آفتاب :21:23 غروب قمر : 21:25 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1- ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
بارسلونا غروب آفتاب :21:22 غروب قمر : 22:02 بلندی بوقت غروب آفتاب : 6 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18 جولائ 2015
بارسلونا غروب آفتاب : 21:22 غروب قمر : 22:35 بلندی بوقت غروب آفتاب : 12 /13 ڈیگریز رؤیت موجود ہے

16جولائ 15 20
کوالا لمپور غروب آفتاب : 19:28 غروب قمر : 19:40 بلندی بوقت غروب آفتاب: 2 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
کوالا لمپور غروب آفتاب : 19:28 غروب قمر : 20:27 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان59 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
قاہرہ غروب آفتاب : 18:58 غروب قمر : 19:05 بلندی بوقت غروب آفتاب: 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
قاہرہ غروب آفتاب : 18:57 غروب قمر : 19:46 بلندی بوقت غروب آفتاب : 10 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان49 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
سڈنی غروب آفتاب : 17:05 غروب قمر :17:24 بلندی بوقت غروب آفتاب: 3 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
سڈنی غروب آفتاب : 17:05 غروب قمر : 18:20 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان80 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
پراسیلیا ( برازیل کا شہر) غروب آفتاب : 17:56 غروب قمر : 18:36 بلندی بوقت غروب آفتاب: 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
براسیلیا غروب آفتاب : 17:56 غروب قمر : 19:27 بلندی بوقت غروب آفتاب : 20 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان91 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
چلی (Punta Arenas چلی کا شہر) غروب آفتاب : 17:51 غروب قمر : 19:03 بلندی بوقت غروب آفتاب: 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ 2015
غروب آفتاب : 17:52 غروب قمر : 20:07 بلندی بوقت غروب آفتاب : 15 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان61 منٹس ہے)

16جولائ 15 20
کیپ ٹاؤن ساؤتھ افریقہ غروب آفتاب : 17:56 غروب قمر : 18:36 بلندی بوقت غروب آفتاب: 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں ۔۔۔(درمیانی وقفہ 40 منٹس جبکہ کم از کم وقفہ 42 منٹس کا ہو تو ہلال کا نظر آنا ممکن ہے )
17 جولائ 2015
کیپ ٹاؤن ساؤتھ افریقہ غروب آفتاب : 17:57 غروب قمر : 19:31 بلندی بوقت غروب آفتاب : 16 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے (وقفہ غروب کے درمیان94 منٹس ہے)

16 جولائ (نیا چاند 15 جولائ)
ٹورونٹو غروب آفتاب : 20:56 غروب قمر : 21:04 بلندی بوقت غروب آفتاب : 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ
ٹورونٹو غروب آفتاب : 20:55 غروب قمر : 21:40 بلندی بوقت غروب آفتاب : 7 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18جولائ
ٹورونٹو غروب آفتاب : 20:55 غروب قمر : 22:11 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ہے

16 جولائ (نیا چاند 15 جولائ)
کیلگری غروب آفتاب : 21:44 غروب قمر : 21:45 بلندی بوقت غروب آفتاب : منفی 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ
کیلگری غروب آفتاب : 21:43 غروب قمر : 22:16 بلندی بوقت غروب آفتاب : 4 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18جولائ
کیلگری غروب آفتاب : 21:42 غروب قمر : 22:43 بلندی بوقت غروب آفتاب : 9 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں 20؛5 21:41
19جولائ
کیلگری غروب آفتاب : 21:41 غروب قمر : 23:07 بلندی بوقت غروب آفتاب : 13 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے۔

16 جولائ (نیا چاند 15 جولائ)
نیویارک غروب آفتاب : 20:25 غروب قمر : 20:37 بلندی بوقت غروب آفتاب : 1 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
17 جولائ
نیویارک غروب آفتاب : 20:25 غروب قمر : 21:13 بلندی بوقت غروب آفتاب : 8 ڈیگریز رؤیت ممکن نہیں
18جولائ
نیویارک غروب آفتاب : 20:24 غروب قمر : 21:46 بلندی بوقت غروب آفتاب : 14 ڈیگریز رؤیت ممکن ہے

Summery: North Europe will see hilal after 2 days of Makkah and in some parts like Barcelona it would be one day late...But north America if it is Calgary two days late and if it is Toronto one day late same is the case with New York ) it will be one day late...whereas Southern area of the globe ,like Sydney or Brazil , they matches with Makkah and Karachi i.e the same day .So the conclusion for the Northern side of the globe it is generally two days late except for some parts whereas southern area of globe remains the same as of equator. And Oslo , it would be " not available" for the public view even on 19 th of July , so the difference would be more than two days

Share

سائنس کی بنیاد پر یہ کہنا 100 فی صد درست نہیں کہ رویت ناممکن ہے۔ اس کی وجوہات بہت سی ہیں۔ سب سے پہلے یہ کہ کوئی بھی پریڈیکشن میں ایک عنصر کیلکیشن میں ہیومن ایرر ہے۔ دوسرے یہ فلکیاتی حساب اس بات پر مبنی ہوتا ہے کہ سورج ساکن ہے اور زمین اس کے گرد گھوم رہی ہے ۔ یہ اگرچہ ریلوٹیف بات ہے مگر بہت سے سائنس دان اس بات پر متفق ہیں کہ سورج زمین کے گرد گھوم رہا ہے یا یہ کہ زمین مرکز کائنات ہے وغیرہ۔ لہذا سائنسی لحاظ سے رویت کی پریڈیکشن میں بھی غلطی کا امکان ہے۔

میرے نزدیک قمری کیلنڈر بہت ہی قابل اعتبار نہیں ہے۔ اور جو لوگ قمری کیلنڈر بناتے ہیں وہ بھی رویت کے حساب سے اس میں تبدیلی کرتے رہتے ہیں۔
 
واؤ۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا :ROFLMAO:

1. - An animated explanation of "Airy's Failure" experiment.
(http://www.youtube.com/watch?v=87M2i61N1cU&list=UUiv63m1s0IBX5KsGhJD6JDg)
2. Redshift effect : Earth must be the center of the whole universe
(http://www.youtube.com/watch?v=M8tL21vHyzg)
3. The Ether and Michelson-Morley Experiment
(http://www.youtube.com/watch?v=F_95i81jjOA)
4. 2. GEOCENTRISM-Sagnac's experiment - an animated explanation
(http://www.youtube.com/watch?v=SWmlimH7laY&list=UUiv63m1s0IBX5KsGhJD6JDg)

There are many more interesting youtube video about geocentrism made by 'Malcolm Bowden' (http://www.youtube.com/user/MalcolmBowden?feature=).

بہت سے لوگ اس پر یقین رکھتے ہیں
 
زیک

مسافر

یہ سائنسدان نہیں بلکہ مذہبی جاہل ہیں
 
سعودیہ والوں کو کبھی کبھی ناممکن چاند بھی نظر آ جاتا ہے اور اکثر سائنسی اعتبار سے پہلے چاند دیکھ لیتے ہیں

ضروری نہیں ہے کہ سعودیہ کوفالو کیا جائے
میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ جو کوئی جس مسلک کی بات مان کر عید مناتا ہے منالے۔ کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ کوئی بڑااختلاف نہیں ہے
 
arifkarim

معطل
واؤ۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا :ROFLMAO:
عید کے دن کا بہترین تحفہ۔ عیدی وصول ہو گئی :)
بہت سے لوگ اس پر یقین رکھتے ہیں
سوائے مذہبی جنونیوں کے اورکوئی اس پر یقین نہیں رکھتا۔ :)
یہ سائنسدان نہیں بلکہ مذہبی جاہل ہیں
ظاہر ہے۔ ہر مذہب میں جنونی موجود ہوتے ہیں۔
بہرحال جو بھی ہوں اختلاف بہرحال موجود ہے
اختلاف کا موجود ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ یہ بات حقیقتاً درست بھی ہے۔
خصوصا کرسچینز تو یہ بات مانتے ہی نہیں ہیں کہ سورج کے گرد زمین گھومتی ہے
تمام عیسائی نہیں، صرف کٹر عیسائی۔ :)
میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ جو کوئی جس مسلک کی بات مان کر عید مناتا ہے منالے۔ کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ کوئی بڑااختلاف نہیں ہے
عید تو چاند دیکھ کر ہی منائی جا تی تھی، جاتی ہے اور جاتی رہے گی۔ جو لوگ دعویٰ تو اسلاف پر چلنے کا کرتے ہیں اور پھر احکام الٰہی میں نت نئی بدتیں پیدا کر کے عام لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، انکے نزدیک یقیناً یہ کوئی بڑا اختلاف نہیں ہوگا :)
 
عید کے دن کا بہترین تحفہ۔ عیدی وصول ہو گئی :)

سوائے مذہبی جنونیوں کے اورکوئی اس پر یقین نہیں رکھتا۔ :)

ظاہر ہے۔ ہر مذہب میں جنونی موجود ہوتے ہیں۔

اختلاف کا موجود ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ یہ بات حقیقتاً درست بھی ہے۔

تمام عیسائی نہیں، صرف کٹر عیسائی۔ :)

عید تو چاند دیکھ کر ہی منائی جا تی تھی، جاتی ہے اور جاتی رہے گی۔ جو لوگ دعویٰ تو اسلاف پر چلنے کا کرتے ہیں اور پھر احکام الٰہی میں نت نئی بدتیں پیدا کر کے عام لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، انکے نزدیک یقیناً یہ کوئی بڑا اختلاف نہیں ہوگا :)

عید بلکل رویت ہلال سے مشروط ہے
بہت سے ممالک میں چاند نکلتا ہی نہیں یا بادلوں میں ڈھکا ہوتا ہے ۔ ممکن نہیں ہے کہ وہاں رویت ہو مثلا انگلینڈ ۔ وہاں لوگوں میں اختلاف ہوتا ہے کہ کسی نے رویت کی شہادت نہیں دی۔ اس لیے لوگ اپنے اپنے مسلک پر چلتے ہیں۔ یہ کوئی بڑا اختلاف نہیں ہے
بنیادی اختلاف مذہب کے بنیادی عقائد کی بنیاد پر ہوتا ہے جیسے یہ کہنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نہیں ہیں وغیرہ۔

میں صرف اپنا نقطہ نظر پیش کررہا ہوں۔ میرا نقطہ نظر کسی کا ترجمان نہیں ہے
 
arifkarim

معطل
بہت سے ممالک میں چاند نکلتا ہی نہیں یا بادلوں میں ڈھکا ہوتا ہے ۔ ممکن نہیں ہے کہ وہاں رویت ہو مثلا انگلینڈ ۔ وہاں لوگوں میں اختلاف ہوتا ہے کہ کسی نے رویت کی شہادت نہیں دی۔ اس لیے لوگ اپنے اپنے مسلک پر چلتے ہیں۔ یہ کوئی بڑا اختلاف نہیں ہے
اگر مطلع ابر آلود ہے تو پھر چاند نظر ہی نہیں آیا۔ مطلب 30 روزے پورے کرنے ہوں گے۔ اسمیں مسلک کا سوال کہاں سے آ گیا؟

بنیادی اختلاف مذہب کے بنیادی عقائد کی بنیاد پر ہوتا ہے جیسے یہ کہنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نہیں ہیں وغیرہ۔
یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ بنیادی حکم یہی ہے کہ چاند دیکھ کر عید کریں۔ اگر چاند کسی بھی وجہ سے نظر نہیں آیا تو 30 روزے پورے کریں۔نیز یہ چاند دیکھتے دیکھتے آپ کو خاتم النبیین کہاں نظر آگیا؟ اسکا اس مسئلہ سے کیا تعلق ہے؟ :)
 
اگر مطلع ابر آلود ہے تو پھر چاند نظر ہی نہیں آیا۔ مطلب 30 روزے پورے کرنے ہوں گے۔ اسمیں مسلک کا سوال کہاں سے آ گیا؟

یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ بنیادی حکم یہی ہے کہ چاند دیکھ کر عید کریں۔ اگر چاند کسی بھی وجہ سے نظر نہیں آیا تو 30 روزے پورے کریں۔نیز یہ چاند دیکھتے دیکھتے آپ کو خاتم النبیین کہاں نظر آگیا؟ اسکا اس مسئلہ سے کیا تعلق ہے؟ :)

آپ نے غور نہیں کیا میں کہہ رہا ہوں کہ کر ایک اپنے مسلک پر چلے- یہ اختلاف کوئی مسئلہ نہیں ہے
 
Top