مبارکباد پورے چھ اکے

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی اللہ بچائے ان برگیڈوں سے۔ اس میں میں نے سُنا ہے ایک بے غیرت برگیڈ بھی ہے۔
لوگوں کو نام رکھنے کی بھی تمیز نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
میں مبارکباد دو لاکھ کا عدد ہونے تک اٹھا رکھتا ہوں،۔ کوئی کہاں تک ہر تیسرے چوتھے دن مبارکباد دے۔
 
Top