محفل پہلے ایسی ہوتی تھیبہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔
مزید کچھ کہنے کہ بجائے:
محفل نے کئی رنگ بدلے ہیںمحفل پہلے ایسی ہوتی تھی
شکر ہے میں پرانی والی محفل میں نہیں تھیمحفل نے کئی رنگ بدلے ہیں
پرانی والی محفل تو اب رہی ہی نہیں۔شکر ہے میں پرانی والی محفل میں نہیں تھی
متفقشکر ہے میں پرانی والی محفل میں نہیں تھی
ماہی جو آ گئی ہے۔پرانی والی محفل تو اب رہی ہی نہیں۔
خالی ہاتھ ہی آئی ہے، کون سا کوئی پکوڑے سموسے ساتھ لیکر آئی ہے۔ماہی جو آ گئی ہے۔
ہر کوئی خالی ہاتھ ہی آیا ہےخالی ہاتھ ہی آئی ہے، کون سا کوئی پکوڑے سموسے ساتھ لیکر آئی ہے۔
آپ کیا لائے تھے ویسے جب آئے تھے؟؟؟خالی ہاتھ ہی آئی ہے، کون سا کوئی پکوڑے سموسے ساتھ لیکر آئی ہے۔