ام اریبہ
محفلین
لڑائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ دوسرے فورمز کی تڑی اردو محفل پر کیوں لگاتے رہتے ہیں؟
ضروری تو نہیں کہ جو دوسرے فورمز والے کریں وہی کچھ اردو محفل والے بھی کریں۔
لڑائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ دوسرے فورمز کی تڑی اردو محفل پر کیوں لگاتے رہتے ہیں؟
ضروری تو نہیں کہ جو دوسرے فورمز والے کریں وہی کچھ اردو محفل والے بھی کریں۔
نہیں، تجویز۔لڑائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تو پھر لگے ہاتھ اپنے دستخط کا انتقال بھی اردو میں فرما دیجیےنین بھیا اردو محفل ہے اور اردو کی ترقی اور ترویج کے لیے کام کرنا ہے تو اردو میں ہی لکھنا پڑے گا ناں۔
شکریہ جی میں امید کرتا ہوں کہ زمرہ بنادیا جائے گاآپ کوئی دس بارہ تحاریر لکھیے پولیس پر۔۔۔ ۔ اگر تعداد اتنی ہوئی کہ ایک الگ زمرہ کی ضرورت محسوس ہوئی تو انتظامیہ بنا دے گی۔۔۔ ۔۔ انتظامیہ یہاں مدد کرنے کو ہے نہ کے فرمائشیں پوری کرنے کو۔۔۔ آپ بسم اللہ کیجیے۔۔۔ میں آپ کی تحاریر کا منتظر ہوں۔
لفظ "انگلش" بھی لفظ انگریزی کا لفظ ہے۔ نصیحت کرتے کرتے خود ہی گھوم گئے۔ آپنے بھی تڑکا لگا ہی دیا۔میرا ذاتی خیال ہے کہ انگلش الفاظ کا تڑکہ ہی بہتر ہے۔۔۔ وگرنہ اردو والے الفاظ کا حال تو۔۔۔ ۔۔
تمیز سے بات کریں۔ اسے میری طرف سے تنبیہ سمجھیں۔شمشاد جی کا ہر جگہ کودنا لازمج ہوتا ہے
تو آپ کو کس زبان میں سمجھتا؟لفظ "انگلش" بھی لفظ انگریزی کا لفظ ہے۔ نصیحت کرتے کرتے خود ہی گھوم گئے۔ آپنے بھی تڑکا لگا ہی دیا۔
نین بھیا اردو محفل ہے اور اردو کی ترقی اور ترویج کے لیے کام کرنا ہے تو اردو میں ہی لکھنا پڑے گا ناں۔
میں نے ازراہ مذاق میں بات کی تھیتمیز سے بات کریں۔ اسے میری طرف سے تنبیہ سمجھیں۔
میں نے ازراہ مذاق میں بات کی تھی
کیا مطلب آپ کیا کہنا چاہ رہے ہو پھر کیا ہوتا۔شکر کریں اتنی بڑی گستاخی پر صرف تنبیہ کی گئی ہے آپ کو۔