خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آمین آمین امین
پولیس والے بھی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔۔ہائے اللہ جی ہماری دعایئں سن لے ہمارے ملک کی حفاظت کر۔۔۔دشمنوں کو غرق کر۔
بالکل میں شکل سے ہی بتا سکتا ہوں کہ بندہ افغان ہے۔اصل میں ہوتا ہے کیونکہ عوام وہاں کی راہئیشی ہوتی ہے اور انہیں اپنے محلے داروں اور علاقے کی مکینوں کے بارے میں معلوم ہوتا ہے۔ اور یہ شخص چونکہ اجنبی تھا ۔ اور اسکا حلیہ بھی غیر علاقائی تھا۔ اس کے علاوہ وہ محترم مشکوک حرکات بھی کر رہا تھا ۔ یعنی بھاگنے کی کوشش اور دائیں بائیں دیکھ رہا تھا۔ اس وجہ سے پکڑا گیا ہے۔
اور یہ دنیا نیوز والے بے غیرت تو زوم کر کر کے آپریشن میں شریک سیکیورٹی اہلکاروں کی پوزیشن بتا رہے ہیں۔ یااللہ انہیںکیا ہو گیا ہے، انکی عقل گھاس چرنے گئی ہے یا بھوسے کا لنچ کرنے؟؟؟؟؟؟؟؟
ساجد اقبال صاحب یہ شکل دیکھ کر کسی کی قومیت بتانا اچھی بات نہیںہے فرض کریںکہ یہ بندہ افغان نہ نکل آئے تو پھر ؟بالکل میں شکل سے ہی بتا سکتا ہوں کہ بندہ افغان ہے۔