پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ
جاسم محمد محفلین ستمبر 5، 2020 #182 سید ذیشان نے کہا: پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان اور افغانستان باقی رہ گئے ہیں۔
سید ذیشان نے کہا: پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان اور افغانستان باقی رہ گئے ہیں۔
سین خے محفلین ستمبر 6، 2020 #183 سید ذیشان نے کہا: پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاندار خبر!
بابا-جی محفلین ستمبر 6، 2020 #185 جاسم محمد نے کہا: بابا-جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا میں پولیو وائرس ہوں جو مجھے یہاں خُصوصی طورپر طلب کیا گیا ہے۔ دُعا گو ہوں کہ یہ مرض دُنیا بھر سے ختم ہو۔ افسوس کی ہی بات ہے کہ ہم اب تک اس موذی مرض کو ختم نہ کر پائے۔
جاسم محمد نے کہا: بابا-جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا میں پولیو وائرس ہوں جو مجھے یہاں خُصوصی طورپر طلب کیا گیا ہے۔ دُعا گو ہوں کہ یہ مرض دُنیا بھر سے ختم ہو۔ افسوس کی ہی بات ہے کہ ہم اب تک اس موذی مرض کو ختم نہ کر پائے۔
عباس اعوان محفلین ستمبر 7، 2020 #186 سید ذیشان نے کہا: پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سین خے نے کہا: شاندار خبر! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رنگ میں بھنگ ڈالنے کے لیے معذرت۔ Circulating vaccine-derived poliovirus type 2 – Sudan GPEI-Sudan UN says new polio outbreak in Sudan caused by oral vaccine
سید ذیشان نے کہا: پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سین خے نے کہا: شاندار خبر! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رنگ میں بھنگ ڈالنے کے لیے معذرت۔ Circulating vaccine-derived poliovirus type 2 – Sudan GPEI-Sudan UN says new polio outbreak in Sudan caused by oral vaccine
فاخر رضا محفلین دسمبر 27، 2020 #187 If Pakistan can handle Covid, why not polio, wonders IMB - Pakistan - DAWN.COM