تیسرا درویش
محفلین
وعلیکم سلام میرے بھائی اور دوست!
اتنی خوبصورت محفل اور اتنے اچھے فراخ دل اہلِ محبت ذوقِ سلیم رکھنے والے دوستوں کے درمیان آکر یوں لگتا ہے جیسے انگریزی دشت میں لرزاں و ترساں پھرتے پھرتے اچانک اردو نخلستان میں آ نکلا ہوں۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر، اور ویسے بھی یہ شاعر لوگ کچھ سنانے کا موقع کم ہی ہاتھ سے جانے دیتے ہیں۔ غزل تو میں پیش کر دوں گا، اُس کے اچھے برے ہونے کے بارے میں فیصلہ تو آپ دوستوں کا اختیار ہے۔ دیکھئےکیا ماجرا پیش آئے۔