پٹای!

نایاب

لائبریرین
سب سے زیادہ پٹای آج تک امی سے پڑی یا ابو سے دوستوں ؟
بڑے بھائی (اللہ انہیں سدا سلامت رکھے )کو یہ شرف حاصل رہا کہ وہ نہ صرف ہماری پٹائی کر سکیں بلکہ کہیں الٹا بھی ٹانگ سکیں ۔
یہ الگ بات کہ ان کی پٹائی وغیرہ سب ناکام رہی ۔ ہم نہ سدھرے ۔
 

محمداحمد

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
میرے بھائی تعارف کے دھاگے میں تعارف دیے جاتے ہیں۔
آپ کو یہ پوسٹ گپ شپ کے دھاگے میں کرنی تھی۔:)
کونسا دھاگہ کب کہاں اپنا رخ بدل جائے ۔ کسے معلوم ۔۔۔۔۔۔۔؟
اسی کو تعارفی بنا لیتے ہیں ہمدان صاحب سے پوچھ تاچھ کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کونسا دھاگہ کب کہاں اپنا رخ بدل جائے ۔ کسے معلوم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
اسی کو تعارفی بنا لیتے ہیں ہمدان صاحب سے پوچھ تاچھ کرتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ان کا تعارف ہوچکا ہے نایاب بھائی۔
شاید "ماں کے بغیر زندگی کیسی؟" کے نام سے دھاگہ تھا وہ۔۔
 
میرا مطلب تھا کہ اردو محفل میں تو ہر دھاگے میں ہی گپ شپ ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو اتنی ہوتی ہے کہ اصل موضوع ہی گم ہوجاتا ہے۔ :D
میں سمجھ گیا تھا مگر دیر سے۔ جبھی میں نے طبیعت کا لکھا۔
کیوں کہ اوپر میں نے کچھ اور لکھا تھا۔ بعد میں مٹا کر ":D" لگادیا۔۔۔۔:biggrin:
 

محمداحمد

لائبریرین
اور اب لوگ سمجھیں گے کہ ہم نے اس ":D " پر بھی متفق کی ریٹنگ پاس کر دی ہے۔

حالانکہ ہماری طبعیت بالکل ٹھیک ہے۔ :p
 
اور اب لوگ سمجھیں گے کہ ہم نے اس ":D " پر بھی متفق کی ریٹنگ پاس کر دی ہے۔

حالانکہ ہماری طبعیت بالکل ٹھیک ہے۔ :p
یہ بھی سمجھ سکتے ہیں کہ دو دیوانے دانت نکال کر ہنس رہے ہیں۔۔۔
ایک نے ظاہر کیا اور دوسرے نے متفق۔۔۔:D
یہ پہلا موقع ہے جہاں آپ کی دی ہوئی ریٹنگ کو بھی ریٹنگ دی جا سکتی ہے۔۔:bighug:
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ بھی سمجھ سکتے ہیں کہ دو دیوانے دانت نکال کر ہنس رہے ہیں۔۔۔
ایک نے ظاہر کیا اور دوسرے نے متفق۔۔۔ :D
یہ پہلا موقع ہے جہاں آپ کی دی ہوئی ریٹنگ کو بھی ریٹنگ دی جا سکتی ہے۔۔:bighug:

:D

ویسے اب جب یہ دھاگہ متعلقہ زمرے میں آ ہی گیا ہے تو جناب ہمدان اسلم صاحب کے سوال پر بھی آپ کی رائے ہو جائے۔ :)
 
Top