طالوت
محفلین
سلامُُ علیکم
لیجیے جناب ایک زبردست خبر کے ساتھ حاضر ہوں ممکن ہے آپ میں سے کچھ حجرات جانتے ہوں۔۔۔ پاکستان کی ایک فرم Energen Energy Generation نے بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل متعارف کروائی ہے۔۔۔ ذرا اس کی خصوصیات ملاحظہ کریں::
1۔۔۔پٹرول کے بغیر ! ظاہر ہے کم خرچ اور آلودگی سے پاک
2۔۔۔قیمت 25،000 سے 35،000 تک
3۔۔۔شور کی آلودگی سے پاک
4۔۔۔12 وولٹس کی چار بیٹریوں کے ساتھ
5۔۔۔صرف چار گھنٹے چارجنگ
6۔۔۔اور چار گھنٹے کی چارجنگ کے بعر تقریبا 80 کلیومیٹر کا سفر
7۔۔۔60 کلیومیٹر فی گھنٹا رفتار
8۔۔۔800 واٹ کی موٹر
9۔۔۔35 سے 42 کلیو گرام وزن
10۔۔۔150سے 180 کلیو گرام وزن اٹھانے کی صلاحیت
11۔۔۔ اور جناب صرف 20 پیشے فی کلیومیٹر
12۔۔۔بغیر کک کے اسٹارٹ
13۔۔۔اور فی الحال صرف اہل کراچی کے لیئے ہو گی لیکن ظاہر ہے اگر کامیاب ہو گئی تو پورا ملک اسے پر ناچے گا۔۔۔۔۔ تو پھر کیا خیال ہے
وسلام