سید عمران
محفلین
کیوں کہ ان کی ہر شان ہماری عقل و فہم سے بالاتر ہونے کے باعث ہمارے لیے قابل تعجب ہے!!!جب خدا کی شان کہہ رہے ہیں تو پھر تعجب کیسا
کیوں کہ ان کی ہر شان ہماری عقل و فہم سے بالاتر ہونے کے باعث ہمارے لیے قابل تعجب ہے!!!جب خدا کی شان کہہ رہے ہیں تو پھر تعجب کیسا
جزاک اللہ اعجاز صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کا ،ممنون ہوں ۔متھن کا درست تلفظ تو مجھے معلوم ہی نہ تھا۔بہت خوب یاسر، مزا آیا
لیکن یہ متھن چکرورتی کا نام قافیہ میں تو نہیں آتا Mithun Chakraborty ہے درست، فعو کے وزن پر اور مِ تھُ ن کے تلفظ کے ساتھ
عمدہ ہے!میری ماں ترے درپے تھی
سسرا میرا دشمن تھا
آپ کے سسرا کہنے پہ کلاس کی ایک بات یاد آ گئی میم ایک دن مذکر و مؤنث کی پہچان کے لیے پوچھنے لگی تو ایک لڑکی سے پوچھا کہ سسر:
کہتی سسری!!!
جزاک اللہ خیرعمدہ ہے!
وہ لڑکی وہی تو نہیں جو ہمیں واقعہ سنا رہی ہے؟عمدہ ہے!
آپ کے سسرا کہنے پہ کلاس کی ایک بات یاد آ گئی میم ایک دن مذکر و مؤنث کی پہچان کے لیے پوچھنے لگی تو ایک لڑکی سے پوچھا کہ سسر:
کہتی سسری!!!
یعنی کہ "ہنسنا منع ہے"متھن کا درست تلفظ تو مجھے معلوم ہی نہ تھا۔
شعر نکال ہی دیتا ہوں،ویسے اس شعر پہ مجھےبھی ہنسی آتی ہے۔
مجھے بھی کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔وہ لڑکی وہی تو نہیں جو ہمیں واقعہ سنا رہی ہے؟
یعنی کہ "ہنسنا منع ہے"
بالکل درست فرمایاآپ فرض تو کیجیے صورت واقعہ کو کہ آپ اپنی بیگم کے پاس سفید پینٹ سفید شرٹ اور سفید بوٹ پہنے ہوئے جائیں اور یہ شعر پڑھیں:
تو مری مادھوری ڈکشت
میں بھی تیرا متھن ہوں
کیسی ہنسی آتی ہے، ہے نا؟
وہ لڑکی وہی تو نہیں جو ہمیں واقعہ سنا رہی ہے؟
اتنی بھی کمزوری نہیں ہوئی دماغ کو کہ ساس کی سسری بنا دوں۔مجھے بھی کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔
یہ کیا بھئی، بہت موڈ میں ہیں ہمارے بھائی۔ اللہ شادو آباد رکھے۔ آمیناعجاز عبید صاحب کی ایک خوبصورت غزل کی پیروڈی کی ہے۔ان کی وسعت قلبی سے یہی امید ہے کہ درگزر فرمائیں گے۔
پیروڈی
بڈھے تھے جب جوبن تھا
اب پچپن میں بھی بچپن تھا
تجھ کو خوف_سوتن تھا
میں تھالی کا بینگن تھا
تو گر مجھ پر لٹو تھی
میں بھی تجھ پر چھکن تھا
تو مری مادھوری ڈکشت
میں بھی تیرا متھن تھا
"پیار میں کیا کیا لڑتے تھے"
یاں جھاڑو تھا واں بیلن تھا
میری ماں ترے درپے تھی
سسرا میرا دشمن تھا
میں تو چلو تھا میٹرک فیل
تجھ میں کونسا لچھن تھا
بس میں چلی تو میکے کو
خوش سارا اسٹیشن تھا
بس کبھی کبھی بڑی شرارتیں سوجھتی ہیں بہت سی تو صحبت_ناجنس کے سبب دبا دیتا ہوں کچھ پیش کر دیتا ہوں۔جزاک اللہ خیر آپ کی حوصلہ افزائی پر۔یہ کیا بھئی، بہت موڈ میں ہیں ہمارے بھائی۔ اللہ شادو آباد رکھے۔ آمین