اسماء احمد
محفلین
ہمارے ملک کے لئے تو اب ہر سال اچھا ثابت نہیں ہوتا ہم مسلمانانِ قوم کو معافی مانگنے کی ضرورت ھے ۔
جانے والا سال میرا ایک ایسا رشتہ ساتھ لے کے گیا ھے جو مجھے اپنی جان سے زیادہ عزیز تھا اسی کا اتنا دکھ ھے کہ مجھے اور کچھ یاد نہیں کہ جانے والا سال کیا دے کے گیا ھے کئی بار کچھ کھونے کا دکھ اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ جو کچھ ملتا ھے ہم ا سکی خوشی بھی منا نہیں پاتے میری دعا ھے جو دکھ میں نے سہا ھے پچھلے سال وہ دکھ کسی کو کبھی نہ سہنا پڑے اس سال ، اللہ آپ سب کو سلامت رکھے
جزاک اللہ نین کنول جی اللہ تعالی آپ کو بھی ہر خوشی سے نوازے
لیں یہ نئا سال آتے ساتھ ہی مجھ سے اکھٹی تین، چار دوستیاں لے گیا ہے ۔۔
واقعی بوچھی میں تو سمجھ رہی تھی اس سال آپکو پرانے دوست ملے ہیں
پرانے تو ملے ہیں نین مگر کچھ پرانے ختم بھی ہوئے ہیں اصل میں ، نیٹ فرینڈز شیپ ایک ٹائم ویسٹ ہے ۔۔ میں نے بہت وقت ویسٹ کیا فرینڈشیپ میں ،، مجھ سے بیچ کی بلی بن کر نہیں رہا جاسکتا ۔۔یا تو دوستی کرو اور محلض ہوکر نبھاہو ،، اگر نہیں تو چھوڑ دو بیچ والا کام اپن کے بس میں نہیں کہ ہیلو/ ہائی/ سلام/ کیسی ہو/ ٹھیک ہوں/ وغیرہ وغیرہ
میں اور فرزانہ یہاں کی واحد فرینڈز ہیں جو آجتک اچھے سے دوستی نبھاتی آرہی ہیں اور انشااللہ رہے گی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے سے مل چکیں ہیں،، ایک دوسرے کو دیکھ چکیں ہیں ، ایک دوسرے سے واقف ہیں سمجھتیں ہیں
اور فرزانہ کے علاوہ اور کسی بھی فرینڈز کی نا آجتک میں نے کوئی تصویر دیکھی ہے نا ہی براہراست ملی ہوں ۔۔ ہواؤں پے دوستیاں چلانے کا کوئی فائدہ نہیں اس سے بہتر ہے چھوڑ دی جائے
نہیں نین، ایسا کچھ نہیں ہے بس ذرا صاف گوئی سے لکھ گئی تھی ۔۔۔
بوچھی آپ نے ٹھیک کہا یا آر یا پار مطلب یا دوستی یا دشمنی یہ بیچ والا معاملہ منافقت کا ہوتا ھے جو مجھ سے بھی نہیں ہوتی آُپ بھی میری طرح ھیں ، کسی دن ملتے ھیں خوب جمے گی
اوہ اچھا میں سمجھ گئ آپ نے یہ کب لکھا ٹھیک ہے نا