بہت خوشی کی بات ہے اللہ کرے ہر سال ہی وخوشیوں بھرا آئے لیکن کوئ خوشگوار واقعہ ہی شئیر کر لیں تا کہ ہم لوگ بھی مسکرا لیں
شکریہ
اب کیا شئیر کروں کہ آپکو تو پتا ہی ہے اپنی یاداشت بہت خراب ہے
دو دن کی بات مین بھول جاتی ہوں یہاں تو سالوں کی باتیں چل رہی ہیں ۔ ۔۔ ۔
آپ ہی کچھ شیئر کرلیں ۔۔ میں سن لیتی ہوں