محمد وارث
لائبریرین
کیا پاکستان میں بھی ایسی " انگریزی " مل جاتی ہے، اگر ملتی ہے تو کہاں؟
قبلہ ہم نے تو ایسی 'انگریزی'، انگریزوں کے ملک میں ہی دیکھی ہے، ہاں پاکستان میں شاید راولپنڈی کے ساتھ والے شہر میں ملتی ہو
کیا پاکستان میں بھی ایسی " انگریزی " مل جاتی ہے، اگر ملتی ہے تو کہاں؟
لیں جناب آپ سب نے خرم بھائی کی چالاکی دیکھی؟ کتنی مہارت سے اپنے آپ کو آدمی قرار دے دیامیاں صاحب اتنے بٹن دباتے ہیں ایک دفعہ جہاز پر جا رہے تھے جہاز خراب ہو گیا سب سے مدد کی درخواست کی ایک آدمی نے کہا سامنے سرخ بٹن نظر آ رہا ہے ۔ تو میاں صاحب نے فوراََ سرخ بٹن کو دیکھا اور دبا دیا اور اس آدمی کو کہا جی سرخ بٹن دبا دیا ۔ وہ آدمی اپنے سر پر ہاتھ مار کر بولا نہیں دبانا تھا یار
شاہد میاں میں اس انگریزی کے بارے آپ کو خیالات سے بلکل متفق ہو؛ میں پہلے ایک اور فورم میں تھا جہاںپر رومن اردو لکھی جاتی تھی، پس ادھر سے بھاگ کر ادھر آئے ہوئے۔
اردو ادردودانوں کے ساتھ اور انگریزی انگریزوں کے ساتھ ہی بولنے کا مزہ ہے۔ اور اگر انگریز کے بجائے انگریزی ہو تو بولنے کا لطف دوبالا۔
یہ میں تجربہ کرچکا ہوں ۔ دس برس پہلے جب ولایت گیا تھا۔ پس انگریزی کے کشتوں کو پشتے لگادیے۔ دو دن بعد سمجھ آنی شروع ہوئی تھی انگریز کی بات مگر انگریزیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فٹا فٹ سمجھ آتی
لو کر لو گِل جناب لکھا ہوا مٹادیں بٹن دباکےیاللہ بچائیو، کیا بے خیالی میں لکھ مارا ہے۔ بیوی صآحب نے دیکھ لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ چھوٹی آپیالسلام علیکم
خوش آمدید !
میں آپ کی تصحیح کردوں کہ خرم بھائی کا ٹریڈ مارک چٹکی بجاکے نہیں بلکہ تالی بجاکے ہے اور وہ بھی ساری انگلیاں کھول کےخرم بھائی پھر آپ ہی ان کے بٹن دبانے پر کچھ روشنی ڈالیں، چٹکی بجا کے۔
شکر ہے قاتل نہیں لکھا ورنہ گوانتا ناموبے پہنچ جاتے بٹن دباکےحضور اسطرح کی 'انگریزی' کے تو ہم بھی قتیل ہیں
مت پوچھو ! ! ! آخر کار یہی کہنا پڑے گا کہ "دور کے ڈھول سُہانے" اور وہ بھی بٹن دباکےکیا پاکستان میں بھی ایسی " انگریزی " مل جاتی ہے، اگر ملتی ہے تو کہاں؟
بہت بہت شکریہ پپو بھائی : آپ جب سے پاس ہوئے ہیں آج پہلی بار نظر آئے ہیں بٹن دباکےخوش آًًمدید میاں صاحب امید ہے فورم میں اچھا اضافہ ثابت ہونگے
جناب کس نے کہا پاس ہوئے ہم تو ہر امتحان میں فیل ہیں اور بٹن کہاں بھائی اب تو ریموٹ کا دور ہےبہت بہت شکریہ پپو بھائی : آپ جب سے پاس ہوئے ہیں آج پہلی بار نظر آئے ہیں بٹن دباکے
ارے پپو بھائی میرے لکھے ہوئے لفظ پاس کا مطلب "قریب" تھا یعنی آپ جس سے ہم سے قریب ہوئے ہیں نظر ہی نہیں آتے بٹن دباکےجناب کس نے کہا پاس ہوئے ہم تو ہر امتحان میں فیل ہیں اور بٹن کہاں بھائی اب تو ریموٹ کا دور ہے
ویسے کچھ اقسام کے ریموٹ چٹکی اور تالی بجانے پر بھی کام کرتے ہیں بٹن دباکےتو پپو بھائی ریموٹ کا بھی تو کوئی نہ کوئی بٹن ہی دبانا پڑتا ہے ناں، چٹکی بجا کے۔
دیر آید درست آید ، بہت شکریہ چاند بھائیدیر سے آنے پر معذرت۔ میاں شاہد صاحب اردومحفل پر بہت بہت خوش آمدید۔
آپ کا بہت بہت شکریہ بغیر بٹن دبائےخوش آمدید شاہد
یار یہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہوا ہوگا اب دیکھیںچلیں بات مان لیتے ہیں بٹن تو دب گیا مگر تصویر نہیں آئی شاہد بھائی کہاں ہیں آپ