شکریہ جناب بٹن دباکےبقول آپ کے آپ کو انگریزی سے چڑ ہے
لیکن اکثر آپ کی پوسٹیں دوسرے فورم پر دیکھی ہیں وہاں پر تو آپ انگریزی پرچڑھے ہوتے ہیں. . .
خوش آمدید. . . برا مت مانیے گا. . . خوش آمدید کا نہیں دوسری بات کا. . . سوری پہلی بات کا
شکریہ جناب بٹن دباکے
اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ حروف انگریزی کے ہوتے ہیں تو اُسے رومن اردو کہتے ہیں اور اگر آپ مکمل انگلش کی بات کر رہے ہیں تو آپ کی طرح مجھے بھی حیرت ہوئی یہ سُن کر، اور مجھے خوشی ہوگی کہ اگر میں نے کوئی تھریڈ انگلش میں کسی فورم پر لکھا ہے کہ جہاں اردو لکھنے کی سہولت ہو اور آپ اسکا لنک یہاں دے دیں تو میں اپنے ابتدائی الفاظ کو واپس لینے پر تیار ہوسکتا ہوں بٹن دباکے
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتایہ بٹن ادھر نہیں دبایا جاتا میاں جی(راز کو رازہی رہنے دو(
اجی کون محنت کرتا پھرے آپ کی پوسٹیں ڈونڈنے کی. . .میں وہاں پوسٹیں ڈونڈھتا پھروں اور آپ ادھر گپیں لڑایئں . . . یہ کہاں لکھا ہوا ہے. . . بٹن اٹھا کے
اب ہو جائے گا . . میں آ گیا ہو ں نا
میں ہونے دوں گی تو ہو گا نا ۔میں بھی آن پہنچی ہوں طوفان کی طرح
بی بی آپ خاتون ہیں . . . آندھی لکھا کریں. . . طوفان کچھ جچتا نہیں آپ پہمیں ہونے دوں گی تو ہو گا نا ۔میں بھی آن پہنچی ہوں طوفان کی طرح
بھئی محسن تو پھر محسن ہی ہوتا ہے نا ، ، ، اس لی اسی کا خیال رکھیے
ایک محسن ہے ایک ماہر ہے
کیا کہیں ان سے اور کیا نہ کہیں
جو بھی کہنا ہے تم کہو شاہد
پھر نہ کہنا کہ خبر ہی نہ ہوئی
ہم تو تھک جاتے ہیں بٹن دبا دبا کے اور آپ تھکتے ہی ناہیآپ بھائی لوگ ہو پستول کیا توپ بھی بجا سکتے ہو بٹن دباکے
کہیں آپ کا تعلق مہدی ملیشیا سے تو نہیں بٹن دباکےہم تو تھک جاتے ہیں بٹن دبا دبا کے اور آپ تھکتے ہی ناہی
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتابھئی محسن تو پھر محسن ہی ہوتا ہے نا ، ، ، اس لی اسی کا خیال رکھیے
یہ وہی شاہد بھائی ہیں جو ہر جگہ ہوتے ہیں آپکی اور میری طرحایسا لگتا ہے آپ کو کہی دیکھا ہوا ہے
اپنی تعریف کا بہانہ ہےیہ وہی شاہد بھائی ہیں جو ہر جگہ ہوتے ہیں آپکی اور میری طرح
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
میں اس محفل میں
آج مدتوں بعد آیا
بٹن دباکے۔۔۔۔
ماشاءاللہ۔
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
تاہم دیر آئے تو بے حد دُرست آئے۔
باز خوش آمدید!
بہت بہت شکریہ آپ دوستوں کی محبت کاخوش آمدید
خوش آمدید