پکڑ دگھڑ کراچی

کاشفی

محفلین
541599_10151240195476373_104933991_n.jpg

67713_10151122883476373_1113838469_n.jpg

223466_10151239978526373_559966183_n.jpg
 

x boy

محفلین
سُوۡرَةُ بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء
وَقُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَزَهَقَ ٱلۡبَ۔ٰطِلُ‌ۚ إِنَّ ٱلۡبَ۔ٰطِلَ كَانَ زَهُوقً۬ا (٨١)
اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بےشک باطل نابود ہونے والا ہے (۸۱)
اس آیت سے تو متفق ہیں سب مسلمان الحمدللہ، قرآن پر ایمان اسلامی عقیدے کا حصہ ہے۔

ارے بھائی
اپنی صفائی میں یہ کیا کر بیٹھے،
مجھ جیسا پاکستانی چاہتا ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والا کوئی بھی ہو، لندن میں ہو، امریکہ میں ، ساؤتھ افریقہ میں ہو، انڈیا میں ہو، یا کراچی میں لاہور میں پشاور میں کوئٹہ میں ان سب س و ر وں کو جہنم رسید کریں۔ چاہے س ور کالا رنگ کا ہو یا گورے رنگ کا، موٹا ہو یا دبلا ٹیلفون پر بات کرسکتا ہو یا اشارے سے سب کچھ کہہ ڈالتا ہو۔
ہمیں اللہ کا دیا ہوا پاکستان اور نظام چاہیے اس پاکستان میں یہ کسی کی میراث نہیں۔ صرف اور صرف پاکستانیوں کا ہے لسانیت، تعصب سب کو ختم کرنا ہے
ان شاء اللہ ایک دن آئے گا۔ جب ہمیں یا ہمارے بعد کے لوگوں کو اچھا پاکستان اللہ کا دیا ہوا پاکستان اور نظام ملے گا۔
اسلام ذندہ باد ، پاکستان پائندہ باد

۔
 

قیصرانی

لائبریرین
انتہائی چشم کشا۔ ایک طرف تو اس قاتل کو یہ ٹھیک طرح سے یاد نہیں لیکن مارچ تھا یا اپریل، 2012، دوسری جانب اسے ہر واردات کی ایف آئی آر کے اندراج کی تاریخ اور اس کا نمبر اور یہ بھی کہاں درج ہوئی تھی، بھی یاد ہے :) یار کیسی رپورٹنگ ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
67713_10151122883476373_1113838469_n.jpg

223466_10151239978526373_559966183_n.jpg
[/quote]
یہ کیسے معلوم ہو کہ یہ جماعت اسلامی کے لوگ ہیں یا متحدہ کے؟ کیا ان کے ماتھے پر لکھا ہوا ہے؟
 
انتہائی چشم کشا۔ ایک طرف تو اس قاتل کو یہ ٹھیک طرح سے یاد نہیں لیکن مارچ تھا یا اپریل، 2012، دوسری جانب اسے ہر واردات کی ایف آئی آر کے اندراج کی تاریخ اور اس کا نمبر اور یہ بھی کہاں درج ہوئی تھی، بھی یاد ہے :) یار کیسی رپورٹنگ ہے :)
یاد دہانی بھی تو کروائی جاسکتی ہے۔۔۔جب ملزم واردات کا اقرار کر رہا ہے تو ایسے میں پولیس والوں نے اس واردات کے مختلف حوالہ جات بھی اسکے اقبالی بیان میں درج کرکے دستخط لے لئیے ہونگے۔۔۔:)
 

x boy

محفلین
x boy اوپر مراسلہ نمبر 71 ملاحظہ فرمائیں اور مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے اسے ناپسندیدہ کس بات پر قرار دیا ہے؟
شمشاد بھائی
اور سب السلام علیکم
یہ تو غلطی سے ہوگیا تھا اصل میں میں اس پہلے والوں کو ناپسندیدہ قرار دے رہا تھا
کیونکہ انہیں تصویروں میں جماعت اسلامی ، افغانستان ہولی وڈ پروڈکشن ، طالبان پاکستان پروڈکشن، بلیک واٹر کی کاروائیوں کو ایک ساتھ ایک تصویر بناکر
جماعت اسلامی کے ساتھ جوڑ دیا۔
میں اسلامی ضروری ہوں لیکن اس پارٹی سے میرا تعلق نہیں۔ پھر بھی اسلام کے نام سے یہ ک م ب خ ت لوگ فوٹو جوڑ کر اپنے بغض اور منافقت کو دکھاتے ہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
کیا رکھا ہے اِن باتوں میں۔۔۔!

اپنا بھی وقت برباد، دوسروں کا بھی وقت برباد۔۔۔۔!

اپنا بھی دن خراب، دوسروں کا بھی دن خراب۔۔۔۔!

اتنی محنت آپ لوگ کرتے ہیں، اللہ آپ کو اور ہمت دے۔ تعمیری کام کرنے سے کسی نے روکا ہے کیا ہمارے بھائیوں کو۔

اردو محفل کو "پاکستان" سمجھ لیا ہے کیا آپ لوگوں نے۔ کہ محبت ڈھونڈے سے بھی نظر نہیں آتی۔
 
Top